کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

نواز شریف نے شہباز شریف کے کان میں کیا کہا ؟اندر کی خبر لیک ، بالآخر اصل کہانی منظر عام پر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)زرداری اور نواز شریف کو میثاق جمہوریت یا د آگئی ،ایسا کہنا تھا وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا فیاض الحسن چوہان نے بدلتے سیاسی منظر نامے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زرداری صاحب کے گرد جب گھیرا تنگ ہونے لگا تو انہیں میثاق جمہوریت یا د آگئی ،اب یہ دونوں خود کو بچانے کیلئے ایک دوسرے کے قریب ہو رہے ہیں ،وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ یہ لوگ بلیک میل کر کے این آر ا و مانگنا چاہتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ نوا زشریف نے اپنے چھوٹے بھائی شہباز شریف کے کان میں زرداری سے بچے رہنے کی تلقین کی ہو گی ،ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے چھوٹے بھائی کو ایک دفعہ پھر یاد کروایا ہو گا کہ انہی لوگوں نے ہمیں بیچ کر کھا یا تھا لہذا اب ان سے بچ کر رہنا چاہیے ۔جنوبی پنجاب صوبے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نے تمام اختیارات ہونے کے باوجود جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کیلئے کچھ نہیں کیا، ہم نے جنوبی پنجاب صوبے کے لیے عملی کام شروع کر دیا ہے۔

مزید خبر یں

راولپنڈی (نیوزڈیسک)بھارتی فوج نے ایک بار پھر سرحدی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کھوئی رٹہ اور کوٹ کھٹیرہ کے سیکٹرز پرشہری آبادی میں بلا اشتعال فائرنگ کی ،پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی چیک پوسٹ کو نقصان پہنچا اور تین فوجیوں کے ہلاک اور ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم عمران خان سے افغانستان کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی جس میں افغانستان میں امن و مصالحتی عمل سمیت مذاکرات کے امورپر بات چیت کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے کہاکہ افغانستان میں امن پاکستان ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ جمہوریت کے تحفظ کےلئے ذرائع ابلاغ کی جدو جہد قابل تعریف ہے ،میڈیا صحت سے متعلق اور سماجی مسائل کو اجاگر کرنے میں اپنا فعال کردار ادا کرے،قومی معیشت میں بہتری سے میڈیا کے شعبہ میں ... تفصیل