لورالائی میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن ،کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر 4ساتھیوں سمیت ہلاک              حکومت کا شہبازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کےفیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ              وزیر پٹرولیم نے گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا              پاکستان نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این اوسی کی شرط ختم کردی              منی لانڈرنگ کیس منتقلی کیخلاف اپیل، آصف زرداری کو جواب الجواب جمع کرانے کا حکم              لاہور ہائیکورٹ کا شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کر نے کا حکم              سپریم کورٹ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی       
تازہ تر ین

24 دسمبر نواز شریف ریفرنسز کا فیصلہ ؟احتساب عدالت نے حکم جاری کردیا ، ن لیگیوںمیں تشویش کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ارشد ملک سے ایس ایس پی اسلام آباد نے ملاقات کی جس میں 24دسمبر کے سیکیورٹی انتظامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق جمعہ کو احتساب عدالت کے جج ارشد ملک سے ایس ایس پی اسلام آباد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں 24دسمبر کے سیکیورٹی انتظامات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات ایک گھنٹے سے زائد تک جاری رہی۔ملاقات میں فیصلہ کیا گیا کہ 24دسمبر کو کسی غیر متعلقہ شخص کو عدالت داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ 24دسمبر کو سابق وزیر اعظم نواز شریف کیخلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس پر فیصلہ سنایا جائے گا

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی کابینہ نے نئی سول ایو ی ایشن پالیسی ،تمام بین الاقوامی ائیر لائنز کے ساتھ معاہدوں کے جائزے ، 10 رکنی گروبندھک کمیٹی تشکیل دینے کی منظوری اور سی ڈی اے اور ایل ڈی اے کو شہر نہ پھیلانے کی ہدایت کی ... تفصیل

لاہور ( نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے صدر محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے عدالتوں کے فیصلوں کا ہمیشہ احترام کیا ہے ،محمد نواز شریف کی ضمانت پر اللہ تعالی کا شکر ادا ... تفصیل

حیدرآباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کراچی سے روانہ ہونے والا کاروان بھٹو شہر حیدر آباد پہنچ گیاہے۔کوٹری پہنچنے پر ٹرین مارچ سے خطاب میں بلاول بھٹو نے کہا کہ کسی کو اپنے مستقبل کا فیصلہ نہیں کرنے دیں گے۔ہم اپنے مستقبل ... تفصیل