عمران خان اہل یا نا اہل،سما عت کل ہائیکورٹ میں ہو گی              حمزہ شہباز کو 10 روز کےلئے بیرونِ ملک سفر کرنےکی اجازت دیدی گئی              حکومت کا بنیادی عوامی مسائل کے حل کیلئے نیشنل ایکشن پلان بنانے کا فیصلہ              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

مریم نواز کی چھٹی، ن لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم کے نئے سربراہ کے نام کا اعلان کردیا گیا،نام بارے جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مریم نواز کی چھٹی، ن لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم کے نئے سربراہ کے نام کا اعلان کردیا گیا، مسلم لیگ ن کی متحرک خاتون رہنما عظمیٰ بخاری کو شعبہ سوشل میڈیا کا سربراہ مقرر کر دیا گیا، ممکنہ احتجاجی تحریک کیلئے سوشل میڈیا کو متحرک کرنے کا بھی فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق سابق حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ ن نے اپنے قائد سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی ممکنہ گرفتاری کے پیش نظر احتجاجی تحریک شروع کرنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔اس سلسلے میں جہاں پارٹی قیادت کے احکامات کے بعد کارکنوں کو میدان میں متحرک کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، وہیں کئی ماہ سے بظاہر غیر فعال ن لیگ کے شعبہ سوشل میڈیا کو بھی فعال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس سلسلے میں ن لیگ کی قیادت نے پارٹی کے شعبہ سوشل میڈیا کے نئے سربراہ کے نام کا اعلان بھی کر دیا ہے۔ پہلی مرتبہ ن لیگ کے شعبہ سوشل میڈیا کی قیادت سابقہ دختر اول مریم نواز سے واپس لے لی گئی ہے۔پاکستان مسلم لیگ ن کی متحرک خاتون رہنما اور پیپلز پارٹی کی سابقہ رکن اسمبلی عظمیٰ بخاری کو پارٹی کے شعبہ سوشل میڈیا کا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے۔ عظمیٰ بخاری کو سوشل میڈیا پر مسلم لیگ ن کے کارکنوں کو دوبارہ سے متحرک کرنے کا ٹاسک بھی دے دیا گیا ہے۔ جبکہ ممکنہ احتجاجی تحریک کی تیاری کرنے کا ٹاسک بھی سونپا گیا ہے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پا کستان پیپلز پا رٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ قانون ساز بیرون ملک نہیں گئے یہیں موجود ہیں، عمران خان کیوں پارلیمنٹ نہیں آتے ؟ ہم قومی حکومت کے قیام کی ضروت نہیں ،نہ حامی ہیں،منی بجٹ کی کسی صورت ... تفصیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بعض اراکین اسمبلی ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل) سے اتنے خوفزدہ کیوں ہیں اور وہ بیرون ملک جانے کے خواہشمند کیوں ہیں؟۔وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ پاکستان میں سیاستدانوں کے کرنے ... تفصیل

کراچی(نیوزڈیسک)مشیر اطلاعات سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ فواد چوہدری کے بیانات ان کے اپنے اراکین اسمبلی سیریس نہیں لیتے، پیپلزپارٹی کی اعلی قیادت کی گرفتاری کا جواب نیب نے خود دے دیاہے،گزارش صرف یہ ہے کہ نیب لوگوں کو ہراساں کرنا چھوڑدے۔سندھ اسمبلی ... تفصیل