مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

خواجہ آصف کی بیرون ملک فرار۔۔۔ انتظار کی کھڑیاں ختم !ن لیگیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) خواجہ آصف نے بیرون ملک فرار کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی بیٹیوں سے ملاقات کے لیے امریکا میں موجود ہیں اور جلد ہی وطن واپس آئیں گے۔نجی ٹی وی چینل سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ‘میں اس وقت امریکا میں موجود ہوں، جہاں میں اپنی بیٹیوں سے ملنےآیا ہوں۔خواجہ آصف کا مزید کہنا تھا کہ ‘میڈیا پر چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں،جلد وطن واپس آرہا ہوں۔واضح رہے کہ خواجہ آصف کے اہلخانہ پہلے ہی بیرون ملک جاچکے ہیں، لیکن سابق وزیراعظم نواز شریف نے انہیں روک لیا تھا۔اب گذشتہ 2 ہفتوں سے خواجہ آصف بھی ملک سے باہر موجود ہیں، جس پر یہ رپورٹس سامنے آئیں کہ وہ قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے ممکنہ گرفتاری سے بچنے کے لیے بیرون ملک جاچکے ہیں۔خیال رہے کہ خواجہ آصف کے خلاف نیب میں منی لانڈرنگ اور نندی پور پاور پروجیکٹ کرپشن کیس کی انکوائری جاری ہے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیراطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ  کل کا دن اہم ہے ،تحریک انصاف کی حکومت اپنا اقتصادی ایجنڈا عوام کے سامنے رکھنے جا رہی ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہاکہ پہلے پانچ ماہ میں ادائیگیوں کے توازن ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب)نے جعلی اکاﺅنٹس کیس کی تحقیقات کےلئے کمبائنڈ انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے ، ٹیم کی سربراہی عرفان نعیم منگی کرینگے اور براہ راست نگرانی جسٹس جاوید اقبال خود کرینگے جبکہ نیب نے کہا ہے کہ ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر آصف کرمانی نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت نواز شریف کی صحت کے حوالے سے انکے اہل خانہ اور ذاتی معالج سے مسلسل رابطہ رکھے ۔انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ نواز شریف نے پاکستان ... تفصیل