پشاور دہشتگردی واقعہ میں زخمی ہونے والے لانس نائیک ظفر اقبال شہید              سابق ڈی جی اینٹی کرپشن حسین اصغر کو ڈپٹی چئیرمین نیب لگانے کا فیصلہ              شیخ رشید کا اسد عمر کو منانے کا اعلان              مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے عہدے کی ذمہ داری سنبھال لی              رینٹل پاور ریفرنس میں گرفتار ملزم شاہد رفیع جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے              آمدن سے زائد اثاثے: علیم خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 30 اپریل تک توسیع              پنجاب حکومت کا بڑا رمضان پیکیج دینے کا اعلان              حکومت ملک میں ویلیو ایڈڈ ٹیکس کے نفاذ کیلئے آئی ایم ایف کی شرط پر رضامند       
تازہ تر ین

آپ چپ کر کے بیٹھیں ، شیریں مزاری آپےسے باہر ، کھلاڑیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شیریں مزاری اپنے انوکھے سٹائل کی وجہ سے پہلے کی کافی مشہور ہیں ،جس میں خواجہ سعد رفیق کیساتھ ان کا مکالمہ بھی مشہور رہا ،ایسے میں ایک دفعہ پھر شیری مزاری نے پارلیمنٹ اجلاس کے دوران اپنے ساتھی رکن پارلیمنٹ سابق ڈپٹی سپیکر مرتضی جاوید عباسی کو ڈانٹ پلا دی ۔جمعہ کو قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی شازیہ مری کے سوال کا جواب دینے کے دوران شیریں مزاری نے شازیہ شازیہ مری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ سن لیں میں آپ کو جواب دے رہی ہوں ، جس پر مسلم لیگ(ن) کے رہنماءمرتضی جاوید عباسی نے اعتراض اٹھایا ۔اس موقع پر شیریں مزاری نے مرتضی جاوید عباسی کو شدید تنقید کا نشانہ بنا یا اور کہا کہ اب آپ ڈپٹی اسپیکر نہیں ہیں ، آپ چپ کر کے بیٹھیں ، آپ کا کیا کام ، بھول جائیں اب آپ نہیں ہیں ڈپٹی سپیکر، شیریں مزاری نے کہا کہ ڈپٹی اسپیکر مجھے کہہ سکتے ہیں، آپ کا کیا تعلق ہے ، سابقہ ڈپٹی سپیکر کو اپنے عہدے کے خواب آرہے ہیں

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان سے وزیرا علیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے ملاقات کر کے صوبے کی سیاسی اور مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے ملاقات میں ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک )صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت سید صمصام بخاری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے نزدیک شخصیات نہیں ملک اہم ہے،وزیراعظم نے ملکی معیشت کو مستحکم بنانے کیلئے بولڈ فیصلہ کیا اوراس فیصلے کے مثبت اثرات مرتب ہوں گے اور جلد مطلوبہ ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ کا آئی ایم ایف سے پہلا رابطہ ہوا ہے ،مالیاتی پیکج اور اقتصادی معاملات پر بات چیت ہوئی۔وزارت خزانہ کے مطابق مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا،رابطے ... تفصیل