کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

نئی حکومت نے مینار پاکستان کوعوام کے لیے بند کر دیا، وجہ کیابنی ؟ جانئے پارکس اینڈ ہورٹی کلچر اتھارٹی نے 200 میٹر کے فاصلے تک جنگلہ لگا دیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) سکیورٹی خدشات کے پیش نظر مینار پاکستان کو عام عوام کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارکس اینڈ ہورٹی کلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) کے عملے نے لوگوں کو مینار پاکستان کے قریب جانے سے روکنے کے لیے ایک جنگہ بھی لگا دیا ہے۔ یہ جنگلہ 200 میٹر کے فاصلے تک لگایا گیا ہے۔ پی ایچ اے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ معاملات بہتر ہونے اور سکیورٹی صورتحال میں بہتری آنے تک صورتحال ایسی ہی رہے گی ، سکیورٹی صورتحال میں بہتری آتے ہی اس حوالے سے فیصلہ لے لیا جائے گا۔یاد رہے کہ گذشتہ ماہ موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق لاہور میں دہشتگردوں کا خطرہ منڈلانے لگا تھا۔ اس حوالے سے ایڈیشنل آئی جی آپریشنز نے اس حوالے سے ایک مراسلہ بھی جاری کیا تھا جس کے مطابق کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 3 دہشت گرد شہر میں داخل ہوئے۔دہشت گرد وں کی جانب سے سرکاری اور حساس اداروں کے افسران کو ہدف بنانے کا خدشہ ظاہر کیا گیا تھا۔مراسلے میں بتایا گیا تھا کہ دہشت گردوں کی عمریں 15 سے 20 سال کے درمیان ہیں۔ تینوں دہشت گرد بارودی آلات کے استعمال کے حوالہ سے مکمل تربیت یافتہ ہیں۔ایڈیشنل آئی جی آپریشنز کی جانب سے جاری کیے جانے والے مراسلے میں ہدایت کی گئی تھی کہ ریلوے اسٹیشن، بس اڈوں اور دیگر حساس تنصیبات کی سکیورٹی میں اضافہ کر دیا جائے۔ جبکہ شہر بھر میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کا سلسلہ بھی تیز کیا جائے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچا جا سکے ۔ قبل ازیں لاہور سمیت پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی تھی۔ دفعہ 144 ایڈشنل سیکرٹری داخلہ کی ہدایت پر نافذ کی گئی جس کے تحت لاؤڈ اسپیکر کے استعمال اور اسلحہ کی نمائش پر پابندی عائد کی گئی تھی۔

مزید خبر یں

لاہور ( نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سرکاری ملازمین کے لئے متعدد مراعات اور گرانٹس کی منظوری دیدی ۔ذرائع نے ایس اینڈ جی اے ڈی حکام کے حوالے سے بتایا کہ گزیٹیڈآفیسرز کے یتیم بچوں کی سکالر شپ 20 سے 50 ہزار روپے سالانہ ... تفصیل

کراچی(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرآبی وسائل فیصل واوڈانے کہا ہے کہ کسی کاباپ بھی پی ٹی آئی حکومت نہیں گراسکتا ،عمران خان وعدے پورے کریں گے،دیگرکی سیاست دفن ہوجائے گی، مہمند ڈیم ہر حال میں بنے گا،کوئی اسے نہیں روک سکتا،پانی کا وزیر ضرور ہوں لیکن اٹھارویں ترمیم کے ... تفصیل

کراچی(نیوزڈیسک)وزیراعلی سندھ سیدمراد علی شاہ نے کہاہے کہ دیگر صوبوں کی طرح وفاق سندھ میں بھی نا مکمل منصوبوں کومکمل کرے۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت نئے گاج ڈیم سے متعلق اجلاس ہوا، اجلاس میں رکن ای سی این ای سی نثار احمد کھوڑو، ... تفصیل