کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

ہتھکڑی لگی میت کی تصویر۔۔۔ فواد چوہدری کی دھماکہ دار انٹری ،حیران کن ردعمل ، جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)سرگودھا یونیورسٹی لاہور کیمپس کے سی ای او کی ہتھکڑی لگی میت کی تصویر وائرل ہونے کے بعد وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری نے بھی انٹری دیتے ہوئے طنزیہ جملوں کا سہارا لے لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چودھری نے میاں جاوید کی میت کی تصویر پر ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ ’اگر آپ غریب اور متوسط ہیں تو موت کے بعد روح کو مقید رکھنے کیلئے ہتھکڑی لگی لاش ہی کو نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا“۔دوسرے ٹوئٹ میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ ”اگر آپ طاقتور اور میر ہیں تو کوئی مسئلہ نہیں جمہوریت کے وسیع تر مفاد میں آپ کے وزراءکالونی میں شاندار بنگلے کو جیل قرار دیا جائے گا،آپ بنگلے کے سامنے گرین بیلٹ کو سکیورٹی کے نام پر بنگلے میں شامل کرنے کی سہولت سے بھی استفادہ کریں اور حکومت کا آڈٹ بھی کریں۔ہاں اگر آپ غریب اور متوسط ہیں تو موت کے بعد روح کو مقید رکھنے کیلئے ہتھکڑی لگے ہی لاش کو نمائش کیلئے پیش کیا جائیگا تا کہ لوگ عبرت پکڑیں۔اگر آپ طاقتور اور امیر ہیں تو کوئ مسئلہ نہیں جمہوریت کے وسیع تر مفاد میں آپ کےوزراء کالونی میں شاندار بنگلے کو جیل قرار دیاجائیگا آپ بنگلے کے سامنے گرین بیلٹ کو سیکورٹی کے نام پر بنگلے میں شامل کرنے کی سہولت سے بھی استفادہ کریں،اور حکومت کا آڈٹ بھی کریں۔خیال رہے کہ اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف بھی جیل کے قیدی ہیں اور وہ پبلک کاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخب ہوچکے ہیں جبکہ راؤ انوار بھی قتل کے الزام کے بعد آزادی کے ساتھ گھوم رہے ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ شب سرگودھا یونیورسٹی لاہور کیمپس کے نیب کی زیر حراست میاں جاوید دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے تھے اور ان کی ہتھکڑی لگی میت کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے جس کو عوام کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی درخواست ضمانت کے حوالے سے ذرائع ابلاغ میں آنے والی خبروں کی تردید کی ہے ۔ ایک بیان میں مریم اور نگزیب نے کہاکہ شہباز شریف کی درخواست ضمانت ... تفصیل

 اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے بیوی کی قابل اعتراض تصویر انٹرنیٹ پر ڈالنے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران مسماة ذیشان ضیا راجہ کی شوہر ندیم کیخلاف ضمانت منسوخی کی درخواست مسترد کر دی ۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت ... تفصیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی سینیٹر لِنڈسے گراہم کے اعزاز میں دفتر خارجہ میں ظہرانہ دیا۔ سینیٹر گراہم امریکی سینٹ کی جوڈیشری کمیٹی کے چیئرمین اور آرمڈسروسز، مالیات و بجٹ سے متعلق کمیٹی کے سینئر رکن ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ... تفصیل