نقیب اﷲقتل کیس میں راﺅ انوار سمیت دیگر ملزمان پر فرد جر م عائد              نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ نارمل، پنجاب حکومت کو بھجوادی              کرائسٹ چرچ واقعہ: جیسنڈا آرڈرن کا حملے کی تحقیقات کے لیے رائل کمیشن بنانے کا اعلان       
تازہ تر ین

وزیراعظم کے لاہور پہنچتے ہی احتجاجی مظاہرہ شروع ، ایسا مطالبہ کرڈادلا کہ عمران خان بھی سوچ میں پڑجائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے جبکہ وزیراعظم کی رہائش گاہ زمان پارک کے باہرنجی ہائوسنگ سوسائٹی کے متاثرین نے احتجاج کرنا شروع کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان ٹیکسٹائل ایکسپورٹرزکی تقریب سے خطاب کریں گے جبکہ ٹیکسٹائل انڈسٹری سے وابستہ افرادوزیراعظم کو مسائل سے آگاہ کریں گے۔وزیراعظم ایوان اقبال میں سو روزہ کارکردگی تقریب میں شرکت کریں گے جبکہ ایوان اقبال اور اس کے اطراف سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات مکمل کرلئے گئے اور اطراف کی عمارتوں پرپولیس اہلکار تعینات کردیے گئے۔دوسری جانب وزیراعظم کی رہائش گاہ زمان پارک کے باہرنجی ہائوسنگ سوسائٹی کے متاثرین نے احتجاج کرنا شروع کرتے ہوئے کینال روڈ کو بند کردیا اور مطالبات کے حق میں نعرے بازی کی۔مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ مالکان بیرون ملک فرار ہو گئے ، نیب ان سے پلی بارگین نہ کرے۔

مزید خبر یں

کراچی(نیوز ڈیسک)انسدادِ دہشت گردی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیرراﺅ انوار سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی ہے۔انسدادِ دہشت گردی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی، جس میں سابق ایس ایس پی ملیر راﺅ انوار ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پنجاب اور سندھ میں ایک طویل عرصے بعد گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگی وقت پر اور پوری قیمت ملی۔ وزیراطلاعات فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹ میں کہاکہ وزیر اعظم عمران خان ... تفصیل

ملتان(نیوز ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ بھارت سفارت کاری کے ذریعے پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کر رہا ہے، بھارت میں الیکشن تک اتار چڑھاو دکھائی دےگا، ہمیں مکار دشمن سے مکمل چوکنا رہنا ہے، ہم اپنا دفاع کریں گے ۔ میڈیا ... تفصیل