وزیر اعظم عمران خان کا قوم کو بہت جلد بڑی خوشخبری دینے کا اعلان              وزیراعظم عمران خان نے نیشنل ٹورازم کوآرڈینیشن بورڈ تشکیل دینے کی منظوری دے دی              سراج الحق جماعت اسلامی کے دوبارہ امیر منتخب              حکومت کی جانب سے دو ارب روپے کا رمضان پیکج منظور ،یوٹیلی اسٹورز کارپوریشن نے کئی اشیاءمہنگی کردیں              چیف جسٹس آصف سعید نے بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کی مبینہ خودکشی کا نوٹس لے لیا، چیئر مین نیب سے رپورٹ طلب              سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کر اچی کی 460ارب روپے کی پیشکش قبول کر لی              وزیر اعظم نیوز ی لینڈ کا خود کار و نیم خودکارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان              جماعت اسلامی کا متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان              مشال قتل کیس میں مزیددو ملزمان کو عمر قید       
تازہ تر ین

باکمال لوگ لاجواب سروس پی آئی اے طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا، کتنے مسافر سوار تھے ؟ جانئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) پی آئی اے ابوظہبہ سے لاہور آنے والی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق قومی ائیر لائن پی آئی اے کی پرواز پی کے 263 لاہور سے ابوظہبی پہنچی تو اس کے انجن سے تیل بہنا شروع ہو گیا اور انجن بند ہو گیا۔ لینڈنگ کے دوران انجن نمبر ایک کے فلٹر پلانٹ کے 4 نٹ بولٹ اچانک ٹوٹ گئے۔ طیارہ 400 فٹ کی بلندی پر تھا کہ اچانک کاک پٹ میں ایمرجنسی الارم بجنے لگے۔لیکن طیارے کے کپتان نے حاضر دماغی سے ایک انجن پر طیارے کو باحفاظت ائیر پورٹ پر اُتار لیا۔ ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق طیارے میں 150 مسسافر سوار تھے اور تمام مسافر محفوظ ہیں۔ باکمال لوگ لاجواب سروس کا راگ الاپنے والی قومی ائیر لائن اکثر ہی خبروں کی زینت بنی رہتی ہے۔ پی آئی اے کی اکثر پروازیں انجن میں خرابی پیدا ہونے کی وجہ سے بال بال بچ جاتی ہیں۔ جبکہ مسافر پی آئی اے کی خراب انتظامی صورتحال پر کئی مرتبہ عدم اطمینان کا اظہار کر چکے ہیں۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماءنیئر بخاری نے کہا ہے کہ بھارتی خطرات بڑھنے پر حکمرانوں کی طرف سے اتحاد کی بجائے نفاق پیدا کرنا سمجھ سے بالا تر ہے،پیپلز پارٹی دفاع وطن میں افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،عمران خان ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی نے کہا ہے کہ آصف زر داری اور بلاول بھٹو زر داری کی پیشی کے موقع پر نیب کے دفتر کے باہر کے واقعہ کا سارا ریکارڈ مل چکا ہے جائزہ لے رہے ہیں،ریاست کسی ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سمجھوتہ ایکسپریس میں شہید بیگناہوں کے ذمہ داران چاروں مجرموں کو بری کر نے کے فیصلے پر انتہائی تشویش کا اظہارکیا ہے ۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی وزیر اطلاعات فواد چوہدری، مشیر وزیر اعظم برائے تجارت و ... تفصیل