تحریک انصاف نے آصف زرداری کی نااہلی کیلئے درخواست دائر کر دی              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

پروفیسر جاوید کی ہتھکڑی میں ہلاکت کا ذمہ دار کون؟ نیب، جیل انتظامیہ یا اسپتال حکام؟، اہم خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)سرگودھا یونیورسٹی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر پروفیسر میاں جاوید کی ہتھکڑی پہنے ہلاکت کا ذمہ دار کون ہے؟ نیب، جیل انتظامیہ یا اسپتال حکام؟متعلقہ حکام ایک دوسرے پر ذمے داری ڈالنے کی کوشش میں ہیں۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ میاں جاوید کو 2 ماہ قبل صحت مند حالت میں جیل بھجوایا تھا، موت جیل کسٹڈی میں سروسز اسپتال لاہور میں ہوئی۔جیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ میاں جاوید کو زندہ حالت میں اسپتال روانہ کیا گیا۔اسپتال کے پولیس چوکی انچارج کے مطابق میاں جاوید کو اسپتال لایا گیا تو وہ فوت ہو چکے تھے، ہتھکڑیاں کھولنے کے لیےکافی دیر پولیس اہلکاروں کو ڈھونڈتے رہے۔پروفیسر میاں جاوید کی موت کیسے ہوئی اس سلسلےمیں ان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آج جاری کیے جانے کا امکان ہے۔سرگودھا یونیورسٹی لاہور کیمپس کے چیف ایگزیکٹو پروفیسر جاوید کی پراسرار موت اور میت کو ہتھکڑیاں لگی تصاویر سے لوگوں میں غم وغصہ کی لہردوڑگئی ہے۔حکام کاکہناہےکہ پروفیسرکاانتقال جیل میں دل کادورہ پڑنےسےہوا۔کیمپ جیل میں بند میاں جاوید سرگودھا یونیورسٹی لاہور کیمپس کیس میں نیب کے زیر تفتیش تھے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی جیل خانہ جات سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔آئی جی جیل شاہد بیگ نے واقعے کی انکوئری کا حکم دے دیا ہے اور ڈی آئی جی جیل ملک مبشر سے دو روز میں رپورٹ طلب کی ہے۔سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے بھی ڈی جی نیب اور آئی جیل خانہ جات پنجاب کو طلب کر لیا

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے سانحہ ساہیوال کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ جے آئی ٹی کی سفارشات پر نظر رکھنے کےلئے قومی اسمبلی کی کمیٹی بنائی جائے ، وزیراعظم نے ساہیوال واقعہ پر قوم کو جوابدہ ہیں، انہیں آرام ... تفصیل

لاہور(نیوزڈیسک) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال ظلم اور بربریت ہے جس پر پوری قوم صدمے میں ہے، کسی بھی معذب معاشرے میں ایسے واقعات کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ ہم متاثرہ خاندان کو یقین دلاتے ہیں کہ ان شااللہ ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر مملکت موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ ساہیوال واقعہ دلخراش اور افسوسناک ہے، واقعہ میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائےگا، پنجاب پولیس میں اصلاحات لائینگے۔ پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت زرتاج ... تفصیل