وزیراعظم کا 27 مارچ سے غربت کے خاتمے سے متعلق جامع پروگرام شروع کرنے کا اعلان              سونے کی قیمت ملکی بلند ترین سطح پر ،مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ 70ہزار 500روپے              آصف زرداری کی بریت کے خلاف نیب کی درخواست سماعت کے لئے مقرر              ڈاکٹر سعید کے بیرون ملک جانے پر پابندی ختم              اسد منیر مبینہ خودکشی ،چیئر مین نیب کا انکوائر ی خود کر نے کا فیصلہ              چین سے 2ارب ڈالر پاکستان کو موصول ہو گئے              نقیب اﷲقتل کیس میں راﺅ انوار سمیت دیگر ملزمان پر فرد جر م عائد              نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ نارمل، پنجاب حکومت کو بھجوادی              کرائسٹ چرچ واقعہ: جیسنڈا آرڈرن کا حملے کی تحقیقات کے لیے رائل کمیشن بنانے کا اعلان       
تازہ تر ین

حیوانوں نے ایک اور ننھی کلی مسل دی ، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کس شہر میں پیش آیا ؟ جانئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) لاہور کے علاقے لوہاری گیٹ میں قتل ہونے والی بچی عائشہ کی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی، رپورٹ کے مطابق عائشہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد گلا دبا کر قتل کیا گیا۔لوہاری کے رہائشی 9 سالہ عائشہ کے قتل کا معمہ حل ہو گیا، میڈیکل رپورٹ نے بچی کے ساتھ زیادتی کی تصدیق کر دی۔ لوہاری گیٹ کی رہائشی 9 سالہ بچی عائشہ کو چند روز قبل میو ہسپتال لایا گیا تھا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کی اور معاملہ مشکوک ہونے پر پولیس کو بھی اطلاع کی۔ گزشتہ رات میڈیکل رپورٹ میں عائشہ کے ساتھ زیادتی کی تصدیق کر دی گئی۔نجی ٹی وی چینل نے عائشہ کی میڈیکل رپورٹ کی کاپی حاصل کرلی، میڈیکل رپورٹ کے مطابق عائشہ کے جسم کے مختلف حصوں پر تشدد اور خراشوں کے نشانات ہیں، عائشہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد گلا دبا کر قتل کیا گیا۔ عائشہ کی والدہ فردوس بی بی عمرے پر گئی ہوئی ہیں، جنہیں اطلاع کی جاچکی ہے۔عائشہ کے والدین میں ڈیڑھ سال قبل طلاق ہوئی، والدہ اپنے میکے بچوں کے ساتھ رہ رہی تھی، پولیس نے عائشہ کے والد طارق کے بیان پر نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا۔ جبکہ پولیس نے عائشہ کے سگے ماموں سمیت 3 افراد حراست میں لے رکھا ہے جس سے مزید تفتیش جاری ہے

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے نئے لوکل نظام کو آئندہ ایک ماہ میں تمام ضروری مراحل مکمل کرکے نافذ العمل کرنیکی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ ماضی میں خیبر پختونخواہ میں ویلیج کونسلز کے قیام کا تجربہ بہت کامیاب رہا،اس نظام کو مزید ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی نے نادر اپاسپورٹ اور امیگریشن ڈیپارٹمنٹس کو شمالی اور جنوبی وزیرستان میں موبائیل دفاترقائم کرنے کی ہداہت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیرستان کی عوام کے مسائل بلاتفریق حل کیے جائیں گئے،وفاقی حکومت وزیرستان کے عوام ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیر بخاری نے کہاہے کہ بلاول بھٹو زرداری کو نیب کے ذریعے خوفزدہ نہیں کیا جا سکتا ۔ ایک بیان میں نیر بخاری نے عمران خان کے بیان رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ بلاول بھٹو زرداری ... تفصیل