کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر آگئی ۔۔۔۔ لرزہ خیز حادثےنے سب کو رُلادیا ، لاشوں کے ڈھیر لگ گئے ، ہرطرف چیخ وپکار

اسلام آباد(نیو زڈیسک) اپر کوہستان میں غیرت کے نام پر فائرنگ سے 4 افراد کو قتل کر دیا گیا، پوسٹمارٹم کے لئے لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئیں، تھانہ لوٹر میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔کوہستان ویڈیو سکینڈل کے بعد غیرت کے نام پر قتل کا ایک اور اندوہناک واقعہ پیش آیا، اپر کوہستان کے علاقے لوٹر میں ملزم صدر رحمان نے فائرنگ کر کے 2 لڑکوں بوستان، حبیب شاہ اور 2 لڑکیوں یاسین بی بی، گل کنیز بی بی کو قتل کردیا، چاروں مقتولین اور ملزم آپس میں کزن ہیں۔واقعہ کے بعد پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی، ڈی پی او کوہستان راجہ صبور کا کہنا ہے کہ ملزم کیخلاف تھانہ لوٹر میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون کیا اور افغانستان میں امن و مصالحت کےلئے حالیہ کوششوں بارے گفتگو کی ۔ افغان صدر اشرف غنی نے افغانستان کےلئے امریکی نمائندہ برائے امن و مفاہمت زلمے خلیل زاد کی ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہاہے کہ حکومت کی تنقید سننے کو تیار ہیں مگر زبان درست ہونی چاہئے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت شروع ہوا تو اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہاکہ میں سپیکر چیئر ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ہمارا پاکستان سے باہر ایک ٹکے کا کاروبار نہیں ہے، جس کا جہاں انٹرسٹ ہے وہ اس ملک میں بھاگنا چاہتا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ... تفصیل