محکمہ داخلہ نے مریم نواز ،ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کو نواز شریف سے ملاقات کی اجازت دیدی              یوم پاکستان پریڈ ،چار گھنٹے کیلئے اسلام آباد کی فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ              ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو قدرتی آفات سے بچاوکیلئے 15 کروڑ روپے کی گرانٹ فراہم کردی              بلاول بھٹو کوغداروطن قراردینے کے مطالبے کی قرارداد جمع              مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے بچے سمیت 7 کشمیری شہید              مريم نواز کی کل جيل کے باہر دھرنا دينے کی دھمکی              کر اچی:مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ ،2افراد جاں بحق              پاکستان پیپلز پارٹی کا نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ              اٹک میں گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جا ں بحق       
تازہ تر ین

ظالم باپ نے اپنی معصوم بیٹی کی جان لے لی ، وجہ انتہائی معمولی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)خوشاب کے نواحی علاقے میں ظالم باپ نے گھریلو جھگڑ ے پر اپنی ہی بیٹی کو زمین پر دے مارا۔بچی موقع پر دم توڑ گئی۔پولیس نے ملزم کو گرفتارکرلیا۔تفصیلات کے مطابق انسان کبھی کبھی اپنے غصے کی بدولت ایسے فیصلے اور قدم اٹھا لیتا ہے جو عمر بھر کے لیے پچھتاوا بن جاتے ہیں۔ایسا ہی ایک افسوسناک واقعہ خوشاب کے نواحی علاقے شکر کوٹ کی جھگیوں میں پیش آیا۔ملزم کا غصہ ہنستے بستے گھر کی تباہی کی وجہ بن گیا۔جلاد باپ نے اپنی سگی بیٹی کو اپنے غصے کی بھینٹ چڑھا دیا۔جھگیوں میں مقیم افغان باشندے باچا خان نے اپنے باپ سے پیسے مانگے تو اس نے دینے سے انکار کر دیا جس پر باچا خان نے اپنے باپ سے جھگڑا شروع کر دیا اور غصے میں آپے سے باہر ہو گیا۔اس موقع پر اس نے اپنی معصوم بیٹی کو اٹھایا اور اسکی ماں کے سامنے زمین پر پٹخ دیا جس پر بچی موقع پر دم توڑ گئی۔اس موقع پر بچی کو بے سدھ پڑا دیکھ کر باقی اہل خانہ اسے فوری طور پر اسپتال لے کر پہنچے جہاں ڈاکٹروں نے اس بچی کی موت کی تصدیق کر ڈالی۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے والد نے بتایا کہ بیٹا اکثر گھر والوں کو تشدد کا نشانہ بناتا تھا

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے اپنے ملائیشین ہم منصب ڈاکٹر مہاتیر محمد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مہاتیر محمد وہ بات کہہ دیتے ہیں جو دیگر مسلمان لیڈر کہنے سے ڈرتے ہیں۔پاکستان ملائیشیا سرمایہ کاری سے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کو پاکستان کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ ’نشان پاکستان‘ سے نواز ا۔ ایوان صدر میں ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کے اعزاز میں عشایئے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ ... تفصیل

لاہور( نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز کی جانب سے اپنے والد سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرنے اور ملاقات کی اجازت ملنے تک جیل کے باہر رہنے کے بیان کے بعد محکمہ ... تفصیل