کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خطرناک پیشگوئی کردی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) سردی نے حد کردی، کڑاکے کی ٹھنڈ میں معمولات زندگی جم کر رہ گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے دو سے تین روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا۔پنجاب کے میدانوں، بالائی سندھ اور پشاورڈویژن میں دھند کا راج، حد نگاہ صفر ہو گئی۔ موٹر وے ایم ون رشکئی کئی گھنٹوں تک ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند رہی۔ ٹریفک حکام نے شہریوں سے رات کے اوقات میں غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی اپیل کی ہے۔دوسری جانب شمالی علاقوں میں بھی شدید سردی کی لہر جاری ہے، موسم کا حال بتانے والوں نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی علاقوں میں کہر پڑنے اور پشاور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ کیے گئے سرد ترین مقامات میں درجہ حرارت منفی 11 سینٹی گریڈ سکردو میں رہا جبکہ گوپس منفی07، استور، ہنزہ، کالام منفی 06، کوئٹہ منفی 05، قلات اور گلگت میں منفی 04 ریکارڈ کیا گیا۔ بگروٹ، راولا کوٹ، دیر، بونجی بھی منفی 03 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، ملتان، وہاڑی، ساہیوال، اوکاڑہ، میاں چنوں، خانیوال جنوبی پنجاب سمیت پشاور آج بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر  نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر حکومت بلاول بھٹو زرداری اور مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے نکالا جارہا ہے ،جے آئی ٹی رپورٹ سے دونوں کا نام نہیں نکالا ... تفصیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایوان میں دو تہائی اکثریت سے فیصلے ہوتے ہیں اور ایک دو غیر منتخب فرد قلم کی نوک سے ختم کردیتے ہیں لہٰذا جمہوریت میں یہ نہیں ہوسکتا، اچھا ہوتا وزیرا عظم ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) متحدہ اپوزیشن نے حکمت عملی طے کر نے کےلئے آٹھ رہنماﺅں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق متحدہ اپوزیشن نے حکمت عملی طے کر نے کےلئے آٹھ رہنماﺅں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی ہے،متحدہ اپوزیشن کی کمیٹی سینٹ ... تفصیل