برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس فیصلہ ۔۔۔ مریم اور نواز شریف کی والدہ اسوقت کہاں ہیں ؟ ن لیگیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)احتساب عدالت کے فیصلہ کے حوالے سے مسلم لیگ(ن)کی قیادت سخت اضطراب کاشکار ہے اور سابق وزیراعظم محمدنوازشریف کی والدہ اورمریم نوازجاتی امراءمیں فیصلہ سنیں گی۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کیخلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کا فیصلہ آج احتساب عدالت کی جانب سے سنایا جائے گا جس کے حوالے سے ن لیگ کی قیادت سخت اضطراب کا شکار ہے۔پارٹی صدرشہبازشریف اسلام آباد میں اپنی سرکاری رہائش گاہ منسٹرانکلیومیں سنیں گے،اپوزیشن لیڈرپنجاب اسمبلی جوڈیشنل کالونی میں اپنی رہائش گاہ میں فیصلہ سنیں گے،اسحق ڈار،حسن نواز،حسین نوازاورسلمان شہبازلندن میں فیصلہ کے منتظر ہیں جبکہ خواجہ برادران نیب آفس میں فیصلہ کے منتظر،نیب اہلکاروں کے ذریعے فیصلہ سنیں گے۔مسلم لیگ ن لاہورکے صدرپرویزملک نصیرآبادآفس میں کارکنوںکے ساتھ فیصلہ سنیں گے،جے یوآئی کے سربراہ مولانافضل الرحمن اوردیگرسیاسی قیادت اسلام آبادمیں موجود ہیں جبکہ عوامی تحریک کے سربراہ علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری ماڈل ٹاؤن میں اپنی رہائش گاہ میں فیصلہ کے منتظر ہیں۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)یوم پاکستان کے موقع پر سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وطن عزیز کی سلامتی اور خود مختاری کے لیے ہر قربانی دیں گے۔یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں آصف علی ... تفصیل

لاہور ( نیوز ڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ پاکستان عالم اسلام کا دھڑکتا ہوا دل ہے ،مدینہ کی ریاست کے بعد دنیا میں پاکستان دوسری ریاست ہے جو کلمہ طیبہ کی بنیاد پر قائم ہوئی ، پاکستان کے آئین میں ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ یوم پاکستان اس بات کی یاد دلاتا ہے کہ ہم نے یہ ملک عظیم مقاصد کے حصول کے لیے حاصل کیا، ہمیں اس منزل ... تفصیل