کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

عمران خان فتری امور معمول کے مطابق نمٹائینگے یا نہیں ؟ نواز شریف فیصلے کے دن وزیراعظم کیا کرینگے ؟ کھلاڑیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان کی آج کے حوالے سے کوئی خاص مصروفیات نہیں ہیں اور وہ اپنے کام معمول کے معاملات ہی نمٹائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق آج نواز شریف کے فیصلے کا دن ہے لیکن وزیراعظم عمران خان نے آج بھی طے شدہ شیڈول موخر نہ کرنے کا فیصلہ کر رکھا ہے۔وزیر اعظم عمران خان کئی محکموں سے متعلق آفیشل فائلز اور دیگر دفتری امور معمول کے مطابق نمٹائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان سے آج اتحادی جماعتوں، کچھ کابینہ ارکان ، پارٹی اورحکومتی عہدیدار ملاقاتیں کریں گے۔ یاد رہے کہ احتساب عدالت نے نواز شریف کے خلاف دائر العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنس کا فیصلہ گذشتہ ہفتے 19 دسمبر کو محفوظ کیا تھا ریفرنسز کا فیصلہ العزیزیہ اور فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنسز میں فریقین کے حتمی دلائل مکمل ہونے کے بعد محفوظ کیا گیا تھا۔احتساب عدالت کے جج ارشد ملک آج دوپہر 2 بجے کے بعد العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنس کا فیصلہ سنائیں گے۔عدالتی ذرائع کے مطابق معززجج نے ریفرنسز پر فیصلہ لکھ لیا ہے اور اب حتمی فیصلے کے تکنیکی پہلوؤں کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ نواز شریف نے خود احتساب عدالت جا کر فیصلہ سننے کا فیصلہ کر رکھا ہے۔ نوازشریف کی آمد کے پیش نظر احتساب عدالت کے باہر سکیورٹی کے غیرمعمولی انتظامات ہیں اور متوقع طور پر نوازشریف کو عقبی گیٹ سے عدالت میں لایا جائے گا. عدالت کے باہر ن لیگی کارکنوں کی بڑی تعداد جمع ہے جبکہ نوازشریف کی قیام گاہ کے باہر بھی کارکنوں اور پارٹی رہنماؤں کی بڑی تعداد موجود ہے جو نوازشریف کے ساتھ قافلے کی صورت میں احتساب عدالت روانہ ہوں گے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی سینیٹر لِنڈسے گراہم کے اعزاز میں دفتر خارجہ میں ظہرانہ دیا۔ سینیٹر گراہم امریکی سینٹ کی جوڈیشری کمیٹی کے چیئرمین اور آرمڈسروسز، مالیات و بجٹ سے متعلق کمیٹی کے سینئر رکن ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) بھارتی سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے وزیر اعظم عمران خان کے نام لکھے گئے خط میں کرتار پور کوریڈور کے حوالے سے تجاویز پیش کیں ۔بھارتی کرکٹر نے کہاکہ یہ سکھوں کیلئے مقدس ترین زمین ہے ۔ سدھو نے کہاکہ کوریڈور پر ... تفصیل

لاڑکانہ(نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی نے فوجی عدالتوں میں توسیع کی حمایت نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ این ایف سی ایوارڈ میں صوبوں کے حصے میں کمی اور 18 ویں ترمیم کے مبینہ رول بیک کے خلاف فروری سے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا، تفصیلات کے ... تفصیل