کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

لگتا ہے انہیں اڈیالہ جیل سے کہیں اور شفٹ کرنا پڑے گا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جعلی اکاؤنٹ کیس اور منی لانڈرنگ کیس کی سماعت جاری ہے،چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ کیس کی سماعت کر رہا ہے،۔دوران سماعت چیف جسٹس نے کہا کہ اومنی گروپ کے مالکان کا غرور ابھی تک ختم نہیں ہوا،قوم کے اربوں پیسے کھا گئے لیکن ابھی بدمعاشی کر رہے ہیں لگتا ہے کہ انہیں اڈیالہ جیل سے کہیں اور شفٹ کرنا پڑ ے گا،چیف جسٹس نے کمرے میںپروجیکٹر لگانے کا بھی حکم دیا اور کہا کہ جے آئی ٹی رپورٹ کی سمری اوپن کورٹ میں پروجیکٹر پر چلائی جائے۔چیف جسٹس نے کہا کہ انوار مجید کے ساتھ اب کوئی رحم نہیں۔چیف جسٹس نے آصف زرداری کے وکیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اربوں روپے کے کھانچے ہیں، معاف نہیں کریں گے۔خیال رہے میگا منی لانڈرنگ کیس میں جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی تھی۔رپورٹ میں اربوں روپے کرپشنکے تہلکہ خیز انکشافات کئے گئے ہیں۔جے آئی ٹی رپورٹ 75سو سے زاہد صفحات اور ایک درجن سے زائد والیمز پر مشتمل ہے۔بینکوں کے ریکارڈ بطور ثبوت جے آئی ٹی رپورٹ کا حصہ بنائے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی رپورٹ میں اومنی گروپ کے منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کے شواہد شامل تھے۔جبکہ سندھ کی اہم شخصیات نے جعلی اکاؤنٹس کے ذریعہ منی لانڈرنگ کی اس کے ثبوت بھی شامل ہیں۔ رپورٹ میں 500 سے زائد افراد کے بیانات بھی شامل ہیں۔آصف علی زرداری فریال تالپور سمیت کئی افراد کے خلاف تحقیقات کی گئی۔رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ آصف علی زرداری کے بچوں کے اخراجات انہیں اکاؤنٹس کے ذریعے کیے جاتے تھے۔تمام جلی اکاؤنٹس 2013 سے 2015 کے دوران چھ سے دس ماہ کے لیے کھولے گئے جس سے 35 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کی گئی۔

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی سینیٹر لِنڈسے گراہم کے اعزاز میں دفتر خارجہ میں ظہرانہ دیا۔ سینیٹر گراہم امریکی سینٹ کی جوڈیشری کمیٹی کے چیئرمین اور آرمڈسروسز، مالیات و بجٹ سے متعلق کمیٹی کے سینئر رکن ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) بھارتی سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے وزیر اعظم عمران خان کے نام لکھے گئے خط میں کرتار پور کوریڈور کے حوالے سے تجاویز پیش کیں ۔بھارتی کرکٹر نے کہاکہ یہ سکھوں کیلئے مقدس ترین زمین ہے ۔ سدھو نے کہاکہ کوریڈور پر ... تفصیل

لاڑکانہ(نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی نے فوجی عدالتوں میں توسیع کی حمایت نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ این ایف سی ایوارڈ میں صوبوں کے حصے میں کمی اور 18 ویں ترمیم کے مبینہ رول بیک کے خلاف فروری سے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا، تفصیلات کے ... تفصیل