دفترخارجہ کانیوزی لینڈ سانحے میں شہید ہونے والے 4 افراد کے ورثا کے لئے ویزہ کی سہولت کا اعلان              پیپلزپارٹی نے رابطہ عوام مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا              سابق وفاقی وزیر کامران مائیکل پر سفری پابندی عائد              سینیٹ کمیٹی: سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان میں آنے والے اخراجات کی تفصیلات طلب              سانحہ نیوزی لینڈ : شہید پاکستانیوں کی تعداد 6 ہوگئی              پاک فوج نے بھارت کاجاسوس ڈرون مار گرایا              شیخ رشید کا وزیر اعظم کی جانب سے مزدوروں کےلئے تین ، تین ہزار روپے انعام کا اعلان              کرائسٹ چرچ مساجد پر حملہ کرنے والا انتہا پسند عدالت میں پیش،قتل کا الزام عائد              آصف زرداری نے میگا منی لانڈرنگ کیس کی اسلام آباد منتقلی کا فیصلہ چیلنج کردیا       
تازہ تر ین

عدالت نے نواز شریف کے حق میں فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)سول کورٹ لاہور نے نواز شریف کے حق میں فیصلہ سنادیا۔ذرائع کےمطابق عدالت نے نواز شریف کی استدعا منظور کرتے ہوئے کلثوم نواز کا وراثتی سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا حکم دیدیا۔سول کورٹ نے نواز شریف کی استدعا منظور کرتے ہوئے کلثوم نواز کاسیکسیشن سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا حکم دیا۔نواز شریف کی استدعاکلثوم نواز کے اکاونٹ میں 93 لاکھ 31،ہزار 922 روپے کے حصول کےلیے سیکشن رپورٹ دی جائے، بیگم کلثوم نواز کیخلاف کوئی بھی رقم واجب الادا نہیں ہے جبکہ نواز شریف کا موقف تھا کہ کلثوم نواز کے 4 بنک اکاونٹس تھے جن میں 93 لاکھ 31 ہزار سے زائد کی رقم موجود ہے۔خیال رہے کہ نواز شریف کیخلاف نیب ریفرنسز کا فیصلہ آج احتساب عدالت کی جانب سے سنایا جانا ہے۔

مزید خبر یں

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئررہنمااور سابق قائد حزب اختلاف سید خورشیداحمد شاہ نے کہاہے کہ ایسا لگتا ہے ملک میں کوئی جمہوریت نہیں جس کو چاہو پکڑو بعد میں پوچھا جائے گا۔سیاست دانوں کو صرف جمہوریت اور حق حکمرانی مانگنے کی سزا دی جارہی ہے،راولپنڈی ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات عمر چیمہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی صحت کی فکر ہوتی تو نون لیگی اس پر سیاست نہ کرتے۔ایک بیان میں عمر چیمہ نے کہاکہ نواز شریف کی بیماری کو لے کر شہباز ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نیر بخاری نے آئی آر آئی سروے پر رد عمل کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خود ساختہ اور من پسند سروے حکمرانوں کی عوام دشمنی پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش ہے۔ایک بیان میں نیر بخاری ... تفصیل