کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

احسن اقبال اپنے قائد نواز شریف کا فیصلہ آنے سے قبل ہی پھٹ پڑے، ایسی بات کہہ دی جان آپ بھی حیران رہ جائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) احسن اقبال اپنے قائد نواز شریف کا فیصلہ آنے سے قبل ہی پھٹ پڑے۔پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ شریف خاندان کے لندن میں 2 فلیٹس حرام اور پی ٹی آئی لیڈروں کے 5,5 فلیٹس بھی حلال ہیں۔احسن اقبال نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ شریف خاندان جو نواز شریف کی سیاست میں آمد سے قبل ملک کے ٹاپ بزنس گروپس میں سے ایک تھا اور اس کے دو لندن فلیٹس حرام اور پی ٹی آئی لیڈروں اور وزراء کی آفشور کمپنیاں اور لندن میں 5,5 فلیٹس جن کا نہ اتا معلوم ہے اور نہ پتہ معلوم ہے وہ حلال ہیں،کیا یہ انصاف ہے زرا سوچئیے؟۔شریف خاندان جو نواز شریف کی سیاست میں انٹری سے قبل ملک کے ٹاپ بزنس گروپس میں تھا اس کے دو لندن فلیٹس حرام اور PTI کے لیڈروں اور وزراء کی آفشور کمپنیاں اور لندن میں 5-5 فلیٹس جن کا نہ اتا معلوم نہ پتہ معلوم وہ حلال ہیں ، کیا یہ انصاف ہے؟ ذرا سوچئے!انہوں نے ایک اور ٹویٹ میں کہا کہ نواز شریف کا 9 سال مشرف نے احتساب کیا 2 سال سے پاناما کے نام پر کڑا احتساب ہو رہا ہے -مجھے خوشی ہے کہ ہمارے لیڈر کیخلاف سرکار کے کاروبار میں 1 پیسے کی کرپشن کا کوئی کیس نہیں-مرحوم والد کے کاروبار پر نام نہاد احتساب ہو رہا ہے- نواز شریف کا قصور عوامی مینڈیٹ سے کرپشن پر آواز اٹھائی۔ نواز شریف کا 9 سال مشرف نے احتساب کیا 2 سال سے پاناما کے نام پر کڑا احتساب ہو رہا ہے -مجھے خوشی ہے کہ ہمارے لیڈر کیخلاف سرکار کے کاروبار میں 1 پیسے کی کرپشن کا کوئی کیس نہیں-مرحوم والد کے کاروبار پر نام نہاد احتساب ہو رہا ہے- نواز شریف کا قصور عوامی مینڈیٹ سے کرپشن پر آواز اٹھائی جب کہ دوسری طرف سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عدالت میں نامعلوم افراد موجود ہیں اور جج صاحب بھی فیصلہ سننے آئے ہیں. احتساب عدالت کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انصاف کا ماحول عدالت میں نہیں ہے‘ عدالت کے دروازے بند ہیں معلوم ہوتا ہے کہ انصاف کے دروازے بھی بند ہیںلکھا ہوا فیصلہ پڑھنے میں کیا دقت ہے؟ . شاہدخاقان عباسی نے کہا کہ وکلاء‘صحافیوں اور سیاسی راہنماؤں کو عدالت میں داخل نہیں ہونے دیا جارہا عدالت کے اندر نامعلوم افراد موجود ہیں ‘محفوظ کیا گیا فیصلہ سنانے میں کیا رکاوٹ ہے. سابق ڈپٹی سپیکر مرتضی جاوید عباسی نے کہا کہ ان کی اطلاع کے مطابق جج صاحب بیس دن سے گھر نہیں گئے عدالت پر حساس اداروں کے اہلکار قابض ہیں اور جج کو یرغمال بنایا گیا ہے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی سینیٹر لِنڈسے گراہم کے اعزاز میں دفتر خارجہ میں ظہرانہ دیا۔ سینیٹر گراہم امریکی سینٹ کی جوڈیشری کمیٹی کے چیئرمین اور آرمڈسروسز، مالیات و بجٹ سے متعلق کمیٹی کے سینئر رکن ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) بھارتی سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے وزیر اعظم عمران خان کے نام لکھے گئے خط میں کرتار پور کوریڈور کے حوالے سے تجاویز پیش کیں ۔بھارتی کرکٹر نے کہاکہ یہ سکھوں کیلئے مقدس ترین زمین ہے ۔ سدھو نے کہاکہ کوریڈور پر ... تفصیل

لاڑکانہ(نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی نے فوجی عدالتوں میں توسیع کی حمایت نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ این ایف سی ایوارڈ میں صوبوں کے حصے میں کمی اور 18 ویں ترمیم کے مبینہ رول بیک کے خلاف فروری سے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا، تفصیلات کے ... تفصیل