وزیر اعظم عمران خان کا قوم کو بہت جلد بڑی خوشخبری دینے کا اعلان              وزیراعظم عمران خان نے نیشنل ٹورازم کوآرڈینیشن بورڈ تشکیل دینے کی منظوری دے دی              سراج الحق جماعت اسلامی کے دوبارہ امیر منتخب              حکومت کی جانب سے دو ارب روپے کا رمضان پیکج منظور ،یوٹیلی اسٹورز کارپوریشن نے کئی اشیاءمہنگی کردیں              چیف جسٹس آصف سعید نے بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کی مبینہ خودکشی کا نوٹس لے لیا، چیئر مین نیب سے رپورٹ طلب              سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کر اچی کی 460ارب روپے کی پیشکش قبول کر لی              وزیر اعظم نیوز ی لینڈ کا خود کار و نیم خودکارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان              جماعت اسلامی کا متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان              مشال قتل کیس میں مزیددو ملزمان کو عمر قید       
تازہ تر ین

نوازشریف کو قید ، جرمانے کے علاوہ کتنے سال کیلئے نا اہل کر دیا گیا؟ جانئے

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)احتساب عدالت کی جانب سے سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف ریفرنسز کا فیصلہ سنا دیا گیاہے جس کے مطابق انہیں سات سال قید سنائی گئی ہے جبکہ بھاری جرمانہ کیا گیا ہے تاہم انہیں فلیگ شپ ریفرنس میں بری کر دیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے العزیزیہ میں نوازشریف قید اور جرمانے کے علاوہ 10 سال کیلئے نا اہل قرار دے دیا ہے جس کے تحت وہ کوئی بھی عوامی عہدہ نہیں رکھ سکے ہیں ۔یاد رہے کہ نوازشریف احتساب عدالت کی جانب سے ایون فیلڈ میں بھی سزا سنائی گئی تھی جسے اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے معطل کر دیا گیا تاہم نیب کی جانب سے فیصلے کے کیخلا سپریم کورٹ میں اپیل کی گئی تھی ۔ سپریم کورٹ نے ضمانت کو برقرار رکھتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا تھا ۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے بلاول بھٹو زر داری اور آصف علی زر داری کی نیب پیشی کے موقع پر کارکنوں کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ تیس منٹ کا ٹریلر تھا، اگر ملک گی کال دی تو ڈنڈا مارو گے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماءنیئر بخاری نے کہا ہے کہ بھارتی خطرات بڑھنے پر حکمرانوں کی طرف سے اتحاد کی بجائے نفاق پیدا کرنا سمجھ سے بالا تر ہے،پیپلز پارٹی دفاع وطن میں افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،عمران خان ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی نے کہا ہے کہ آصف زر داری اور بلاول بھٹو زر داری کی پیشی کے موقع پر نیب کے دفتر کے باہر کے واقعہ کا سارا ریکارڈ مل چکا ہے جائزہ لے رہے ہیں،ریاست کسی ... تفصیل