وزیراعظم عمران خان نے سندھ سے 2 ہندو لڑکیوں کے اغوا کا نوٹس لے لیا              برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

نوازشریف کو سزا ہوتے ہی مریم نواز نے ٹویٹر پر ایسی نعرہ لگا دیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) احتساب عدالت نے نوازشریف کیخلاف دونوں ریفرنس کا فیصلہ سنا دیا ہے جس کے مطابق انہیں العزیزیہ ریفرنس میں سات سال قید اور جرمانے کی سزاسنائی گئی ہے جبکہ فلیگ شپ ریفرنس میں بری کر دیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق نوازشریف کو سزا ہونے کے بعد ان کی صاحبزادی مریم نواز نے ٹویٹر پر پیغام جاری کر دیا ہے جس میں انہوں نے صرف نوازشریف سے کارکنوں کی محبت کو اجاگر کیا ہے ۔مریم نواز نے کچھ دیر قبل ایک ویڈیو شیئر کی جس میں نوازشریف کی گاڑی عدالت کے احاطے کی جانب جاتی ہوئی دکھائی دیتی ہے اور کارکنان بڑی تعداد میں ان کا استقبال کر رہے ہیں اور گل پاشی کر رہے ہیں ۔مریم نواز کی اس ٹویٹ پر ایک ٹویٹر صارف کی جانب سے اپنی تصویر شیئر کی گئی جس میں انہوں نے اپنے ہاتھ میں ایک بینر تھام رکھاہے جس میں تحریر درج ہے کہ ” میں بھی نواز ہوں “ ۔مریم نوازشریف نے اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے پیغام لکھا کہ ”ہم سب نواز ہیں ۔“

مزید خبر یں

ملتان(نیوز ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ بھارت سفارت کاری کے ذریعے پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کر رہا ہے، بھارت میں الیکشن تک اتار چڑھاو دکھائی دےگا، ہمیں مکار دشمن سے مکمل چوکنا رہنا ہے، ہم اپنا دفاع کریں گے ۔ میڈیا ... تفصیل

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 26 مارچ کو کراچی سے لاڑکانہ ٹرین مارچ کا اعلان کر دیا۔پیپلز پارٹی نے حکومت کے خلاف ٹرین مارچ کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ ٹرین مارچ کا آغاز کراچی سے 26 مارچ کی صبح کیا ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ پاکستان نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کو اکھاڑ پھینکا ہے ، اب ترقی کی راستے پر گامزن ہے،ہمسایہ اور دیگر دوست ممالک خطے میں امن کے منتظر ہیں،وسط ایشیائی ریاستوں نے نوروز فیسٹیول کا ... تفصیل