کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

دو ٹرینوں کے درمیان تصادم، ایک مسافر جاں بحق اور 5 زخمی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)فیصل آباد میں ایک ٹرین کی دوبوگیاں الگ ہوکر پٹڑی پر کھڑی دوسری ٹرین سے جا ٹکرائیں جس کے باعث ایک مسافر جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق رسالے والا کے مقام پر کراچی سے آنے والی ملت ٹرین فیصل آباد سے آنے والی شالیمار ایکسپریس کے گزرجانے کے انتظار میں کھڑی تھی کہ شالیمار ایکسپریس کی 2 بوگیاں ٹرین سے اچانک الگ ہوگئیں اور دوسرے ٹریک پر کھڑی ملت ایکسپریس سے جا ٹکرائیں۔حادثے میں شالیمار ایکسپریس کا ایک مسافر موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جب کہ 5 افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔واقعے کے بعد 300 میٹر تک ریلوے ٹریک کے نٹ بولٹ اور پرزہ جات اکھڑ گئے اور کراچی جانے والا ٹریک بلاک ہوگیا جس کی وجہ سے پاکستان ایکسپریس کو ریلوے اسٹیشن پر روک لیا گیا۔ کچھ گھنٹے بعد ٹریک کا مرمتی کام مکمل ہونے کے بعد ریلوے ٹریک بحال کردیا گیا۔

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے وزیراعلیٰ کو ساہیوال پہنچنے کی ہدایت کر دی ہے ، حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں گے اگر سی ٹی ڈی کاموقف درست نہیں ہوا تو انکے خلاف قانون کے مطابق ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک )پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال ریاستی ظلم کی بدترین مثال ہے،واقعہ میں ملوث افسران اور اہلکار کسی ہمدردی کے مستحق نہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی ایسی سرکاری بربریت کی قطعاًاجازت ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے ساہیوال واقعہ کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک نہتے خاندان کا پولیس کے ہاتھوں قتل بدترین دہشتگردی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ... تفصیل