کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

میاں نواز شریف فلیگ شپ ریفرنس میںکیسے بچ گئے ؟ ن لیگیوںکیلئے دھماکے دار خبر آگئی

اسلام آباد (نیو زڈیسک) فواد چودھر ی نے کہاہے کہ سپریم کورٹ نے پانامہ کیس میں نوازشریف کو نااہل کرکے نیب کو ان کےخلاف تین ریفرنسز دائر کرنے کا حکم دیاتھا ، اب احتساب عدالت نے العزیزیہ ریفرنسز میں نواز شریف کو 7سال قید اور 25ملین ڈالر جرمانے کی سزا سنائی ہے ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہاہے کہ احتساب عدالت نے تاریخی فیصلہ دیا ،دنیا کے کرپٹ لوگوں کی فہرست میں نواز شریف بھی شامل ہے، یہ قیامت کامنظر ہے کہ بچے کہہ رہے ہیں کہ ہم والد کو نہیں جانتے اوروالد اولاد کو جاننے سے انکارکر رہا ہے ،نوازشریف کو فلیگ شپ ریفرنس میں تکنیکی بنیادوں پر بری کیا گیا ہےجب کہ حسن نواز کی گرفتاری تک نواز شریف کو فلیگ شپ ریفرنس میں سزانہیں ہوسکتی ۔وفاقی وزیر نے کہا کہ نواز شریف اور آصف زرداری بے نقاب ہوگئے ہیں، ٹھگ آف پاکستان ون ا لعزیزیہ اور ٹھگ آف پاکستان ٹو اومنی گروپ ہے ، اومنی کیس میں زرداری صاحب نے بیٹے کی سیاست تباہ کرنے کیلئے جائیداد اس کے نام کروائی۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو مختلف فورم پر صفائی پیش کرنے کا پورا موقع دیا گیا لیکن وہ ایک جگہ بھی اپنے پیسے کو جائز ثابت نہیں کرسکے ، نوازشریف کہتے ہیں ان کے بیٹے پاکستان کے دائرہ قانون میں نہیں آتے ،نوازشریف نے اپنے بچوں کو ملک سے باہر رکھ کر وہاں کمیشن طے کرتے تھے اور جس سے کچھ پیسے پاکستان میں آجاتے تھے اور باقی کی یہ وہاں جائیداد بھی خرید لیتے تھے ۔انہوں نے کہاکہ عمران خان اس سے پہلے نہ وزیر تھے اورنہ وزیر اعظم رہے، پھربھی ان سے 40سال کا حساب مانگا گیا ، انہوں نے کہا کہ احتساب عدالت نے تاریخی فیصلہ دیاہے،دنیا کہ کرپٹ لوگوں میں نواز شریف بھی شامل ہیں، نواز شریف کا دفاع کرنیوالوں کوشرم آنی چاہئے

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی سینیٹر لِنڈسے گراہم کے اعزاز میں دفتر خارجہ میں ظہرانہ دیا۔ سینیٹر گراہم امریکی سینٹ کی جوڈیشری کمیٹی کے چیئرمین اور آرمڈسروسز، مالیات و بجٹ سے متعلق کمیٹی کے سینئر رکن ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) بھارتی سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے وزیر اعظم عمران خان کے نام لکھے گئے خط میں کرتار پور کوریڈور کے حوالے سے تجاویز پیش کیں ۔بھارتی کرکٹر نے کہاکہ یہ سکھوں کیلئے مقدس ترین زمین ہے ۔ سدھو نے کہاکہ کوریڈور پر ... تفصیل

لاڑکانہ(نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی نے فوجی عدالتوں میں توسیع کی حمایت نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ این ایف سی ایوارڈ میں صوبوں کے حصے میں کمی اور 18 ویں ترمیم کے مبینہ رول بیک کے خلاف فروری سے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا، تفصیلات کے ... تفصیل