وزیر اعظم عمران خان کا قوم کو بہت جلد بڑی خوشخبری دینے کا اعلان              وزیراعظم عمران خان نے نیشنل ٹورازم کوآرڈینیشن بورڈ تشکیل دینے کی منظوری دے دی              سراج الحق جماعت اسلامی کے دوبارہ امیر منتخب              حکومت کی جانب سے دو ارب روپے کا رمضان پیکج منظور ،یوٹیلی اسٹورز کارپوریشن نے کئی اشیاءمہنگی کردیں              چیف جسٹس آصف سعید نے بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کی مبینہ خودکشی کا نوٹس لے لیا، چیئر مین نیب سے رپورٹ طلب              سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کر اچی کی 460ارب روپے کی پیشکش قبول کر لی              وزیر اعظم نیوز ی لینڈ کا خود کار و نیم خودکارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان              جماعت اسلامی کا متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان              مشال قتل کیس میں مزیددو ملزمان کو عمر قید       
تازہ تر ین

نوازشریف کوٹ لکھپت منتقل ۔۔۔ نوازشریف کو بیر ک نمبر 1دی جائیگی،عمران خان اس بیرک میں کتنی راتین گزاری تھی ؟بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)احتساب عدالت نے نوازشریف کو العزیزیہ ریفرنس میں سات سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا سنا دی ہے جس کے بعد انہیں اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا اور اب نوازشریف کو راولپنڈی کی جیل سے کوٹ لکھپت میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔نجی ٹی وی نے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ نوازشریف کو بیر ک نمبر 1دی جائے گی جہاں عمران خان بھی اسی بیرک میں ایک رات گزار چکے ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق نوازشریف نے عدالت کا فیصلہ سننے کے بعد استدعاکی تھی کہ انہیں راولپنڈی کی جیل کی بجائے لاہور کی جیل میں منتقل کیا جائے جس پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کیا اور کچھ دیر کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے نوازشریف کی اپیل منظور کر لی ۔نوازشریف کو ابتدائی طور پر اڈیالہ جیل پہنچایا گیا جہاں انہوں نے رات گزاری اور دن کا آغاز فجر کی نماز ادا کر کے کیا ۔ نوازشریف نے ناشتے میں چائے اور رس کھائے جس کے بعدا ن کی لاہور راونگی کی تیاریا ں شروع کی گئیں ۔ نوازشریف کو سخت سیکیورٹی میں نور خان ایئر بیس پر لایا گیا اور خصوصی طیارے سے لاہور منتقل کیا گیا ۔ نوازشریف کو لاہور میں کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں بیرک نمبر 1 میں رکھا جائے گاجس میں ماضی میں آصف علی زرادری بھی جیل کاٹ چکے ہیں جبکہ عمران خان بھی ماضی میں اسی بیرک میں ایک رات گزار چکے ہیں ۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماءنیئر بخاری نے کہا ہے کہ بھارتی خطرات بڑھنے پر حکمرانوں کی طرف سے اتحاد کی بجائے نفاق پیدا کرنا سمجھ سے بالا تر ہے،پیپلز پارٹی دفاع وطن میں افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،عمران خان ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی نے کہا ہے کہ آصف زر داری اور بلاول بھٹو زر داری کی پیشی کے موقع پر نیب کے دفتر کے باہر کے واقعہ کا سارا ریکارڈ مل چکا ہے جائزہ لے رہے ہیں،ریاست کسی ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سمجھوتہ ایکسپریس میں شہید بیگناہوں کے ذمہ داران چاروں مجرموں کو بری کر نے کے فیصلے پر انتہائی تشویش کا اظہارکیا ہے ۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی وزیر اطلاعات فواد چوہدری، مشیر وزیر اعظم برائے تجارت و ... تفصیل