وزیراعظم کا 27 مارچ سے غربت کے خاتمے سے متعلق جامع پروگرام شروع کرنے کا اعلان              سونے کی قیمت ملکی بلند ترین سطح پر ،مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ 70ہزار 500روپے              آصف زرداری کی بریت کے خلاف نیب کی درخواست سماعت کے لئے مقرر              ڈاکٹر سعید کے بیرون ملک جانے پر پابندی ختم              اسد منیر مبینہ خودکشی ،چیئر مین نیب کا انکوائر ی خود کر نے کا فیصلہ              چین سے 2ارب ڈالر پاکستان کو موصول ہو گئے              نقیب اﷲقتل کیس میں راﺅ انوار سمیت دیگر ملزمان پر فرد جر م عائد              نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ نارمل، پنجاب حکومت کو بھجوادی              کرائسٹ چرچ واقعہ: جیسنڈا آرڈرن کا حملے کی تحقیقات کے لیے رائل کمیشن بنانے کا اعلان       
تازہ تر ین

کرسمس اور سال نو پر نہانے پر پابندی عائد

اسلام آباد(نیو زڈیسک) کرسمس اور سال نو کے جشن کے موقع پر ساحل سمندر پر نہانے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کردی گئی۔کرسمس اور نئے سال کی تقریبات کے پیش نظر سی ویو پر نہانے اور تفریح پر پابندی عائد کی گئی ہے جب کہ پابندی کا نوٹیفکیشن کمشنر کراچی کی سفارش پر جاری کیا جا چکا ہے۔محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق نئے سال کی تقریبات کے پیش نظر 31 دسمبر سے صبح یکم جنوری تک سی وی جانے پر پابندی ہوگی، خلاف ورزی کرنے کی صورت میں متعلق ایس ایچ او کو کارروائی کرنے کا اختیار ہوگا۔دوسری جانب محکمہ داخلہ سندھ ریڈزون کے اندر ریلیاں اور جلسے جلوس نکالنے پر چھ ماہ کے لیے پابندی عائد کر دی ہے، محکمہ داخلہ نے ریڈ زون کے اندر پابندی کے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے نئے لوکل نظام کو آئندہ ایک ماہ میں تمام ضروری مراحل مکمل کرکے نافذ العمل کرنیکی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ ماضی میں خیبر پختونخواہ میں ویلیج کونسلز کے قیام کا تجربہ بہت کامیاب رہا،اس نظام کو مزید ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی نے نادر اپاسپورٹ اور امیگریشن ڈیپارٹمنٹس کو شمالی اور جنوبی وزیرستان میں موبائیل دفاترقائم کرنے کی ہداہت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیرستان کی عوام کے مسائل بلاتفریق حل کیے جائیں گئے،وفاقی حکومت وزیرستان کے عوام ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیر بخاری نے کہاہے کہ بلاول بھٹو زرداری کو نیب کے ذریعے خوفزدہ نہیں کیا جا سکتا ۔ ایک بیان میں نیر بخاری نے عمران خان کے بیان رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ بلاول بھٹو زرداری ... تفصیل