ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو قدرتی آفات سے بچاوکیلئے 15 کروڑ روپے کی گرانٹ فراہم کردی              بلاول بھٹو کوغداروطن قراردینے کے مطالبے کی قرارداد جمع              مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے بچے سمیت 7 کشمیری شہید              مريم نواز کی کل جيل کے باہر دھرنا دينے کی دھمکی              کر اچی:مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ ،2افراد جاں بحق              پاکستان پیپلز پارٹی کا نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ              اٹک میں گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جا ں بحق       
تازہ تر ین

اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں ،نواز شریف کے بعد زرداری کی ممکنہ گرفتاری تشویشناک خبر آگئی ، کئی اراکین اسمبلی نے بغاو ت کردی ، نام بارے جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) وفاقی وزیر برائے بحری امور علی حیدر زیدی نے کہاہے کہ سندھ کے بہت سے ایم پی ایز مجھ سے رابطے میں ہیں، ایم پی ایز سے کہتا ہوں ڈریں نہیں، زرداری کے خوف سے نکلیں،آصف زرداری کہتے ہیں کہ جب غریب کا حق مارا جاتا ہے تو مجھے دکھ ہوتا ہے، جب غریب کا پیسہ کھایا جا رہا تھا اس وقت ان کادل کیوں نہیں دکھا ،اپارٹمنٹ آصف زرداری کے نام پر ہے وہ پھنس گئے ہیں، ایک دور میں سیب کا مربہ گھوڑوں کو کھلایا جاتا تھا حد تو یہ ہے کہ کتوں کا کھانا بھی کمپنی کے کھاتے میں ڈالا گیا۔میڈیا سے بات چیت میںانہوں نے کہاکہ خرم شیر زمان نے آصف زرداری کے خلاف ریفرنس دائر کیاہے،جس میں 2004سے لیکرآج تک جتنی جائیدادیں فروخت ہوئیں ان کی تفصیل موجود ہے۔انہوں نے کہا کہ سندھ بینک سے جتنا قرضہ لیا گیا اتنا تو اس کے پاس پیڈ اپ کیپٹل نہیں۔ اومنی اور زرداری گروپ کے تمام اثاثے ضبط کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ میری درخواست ہے کہ اثاثے ان کے ہاتھ سے لیے جائیں لیکن چلائے جائیں، سپریم کورٹ سے اپیل ہے شوگر ملوں میں جانے والے کسانوں کا خیال کیا جائے۔وفاقی وزیرنے کہاکہ دو سال سے سندھ میں 3 جے آئی ٹیز پر دھکے کھا رہے ہیں۔ یہ بہت اہم ہے کہ ان جے آئی ٹیز کی رپورٹ میں کیا لکھا ہے۔انہوں نے کہا کہ 2 سال سے ہائیکورٹ میں 3 جے آئی ٹیز پبلک کرنے پر سماعت ہو رہی ہے۔ چیف جسٹس از خود نوٹس لیں کن لوگوں نے کن کے ناموں پر قتل کیے۔ آصف زرداری آپ کہتے ہیں غریب کا حق مارا جاتا ہے تو مجھے دکھ ہوتا ہے، ذرا پوچھیں اپنے پارٹنر حسین لوائی اور عبد المجید سے، غریب کا پیسہ کھایا جا رہا تھا اس وقت دل کیوں نہیں دکھا ۔علی زیدی نے نواز شریف کے بارے میں کہا کہ ان کا یوٹرن رائونڈ ائوباٹ ہے، خواجہ سعد رفیق کو اب آصف زرداری پر ترس آرہا ہے

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کا کالعدم تنظیموں کے حوالے سے بیان پاکستان کا بیانیہ نہیں ہے۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ آصف علی زرداری خود کو بچانے کےلئے نیب میں پیش ہوئے، مسلم ... تفصیل

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ممتاز عالم دین مولانا تقی عثمانی ا ور مولانا عامر شہاب کی گاڑیوں پر فائرنگ کے نتیجے میں 2محافظ جاں بحق ہوگئے ہیں ۔وزیر اعلی سندھ نے مساجد کی سیکیورٹی سخت کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے ... تفصیل

استنبول (نیوز ڈیسک) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ او آئی سی کے ہنگامی اجلاس کے اعلامئے میں شامل 6نکات میں سے 4 پاکستان کے تجویز ہ کرد ہ ہیں جنہیں بہت پذیرائی ملی ہے۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے استنبول ... تفصیل