کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

عدالتی فیصلے کے بعد میاں نوا ز شریف کیلئے زبردست خوشخبری آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینیٹر رحمان ملک نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کے خلاف احتساب عدالت کے فیصلے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کے خلاف فیصلہ جلد ہائی کورٹ سے معطل ہوجائے گا، پیپلز پارٹی کی قیادت کی تحقیقات کیلئے قائم جی آئی ٹی کی رپورٹ لیک ہونا اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔پیرکو نوازشریف کے خلاف فیصلے پر پارلیمنٹ ہائوس کے باہررد عمل دیتے ہوئے سینیٹر رحمن ملک نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی قیادت کا بھی میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے جس کی مذمت کرتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ منی لانڈرنگ وہ ہے جو پیسہ ملک سے دوسرے ملک بارڈر کے ذریعے منتقل کیا جائے۔ پیپلز پارٹی کی قیادت کی تحقیقات کیلئے قائم جی آئی ٹی کی رپورٹ لیک ہونا اداروں پر سوالیہ نشان ہے۔جے آئی ٹی رپورٹ کی بنیاد پر پیپلز پارٹی کی قیادت کو مجرم ثابت کرنا ذیادتی ہے۔انہوںنے کہاکہ موجودہ حالات میں ایسا لگ رہا ہے کہ پاکستان سے سیاست کو ختم کرنے کی منظم کوشش کو جا رہی ہے۔آ نے والے دنوں میں سیاستدانوں کا مستقبل تاریک دیکھ رہا ہوں۔احتساب اور سیاسی انتقام میں فرق ہوتا ہے۔پاکستان میں اس وقت احتساب کے نام پر سیاسی انتقام لیا جا رہا ہے۔سیاست میں کچھ اخلاقی قدریں بھی ہوتی ہیں جن کو مد نظر رکھنا بہت ضروری ہے۔ نواز شریف کے خلاففیصلہجلد ہائی کورٹ سے معطل ہوتا دیکھ رہا ہوں۔ نواز شریف کے ضمانت جلد ہو جائے گی۔ ان کی صحت خراب ہے ہو سکتا ہے نواز شریف آنے والے دنوں میں علاج کیلئے بیرون ملک روانہ ہوجائیں

مزید خبر یں

لاہور(نیوزڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک کی معاشی بدحالی دیکھ کر دکھ ہوتا ہے ،کسان کو مشکلات سے دوچار کردیا گیا ہے اور عوام غربت کی چکی میںپس رہے ہیں ،میرے حوصلے بلند ہیں ،سدا حالات ایک ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پا کستان پیپلز پا رٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ قانون ساز بیرون ملک نہیں گئے یہیں موجود ہیں، عمران خان کیوں پارلیمنٹ نہیں آتے ؟ ہم قومی حکومت کے قیام کی ضروت نہیں ،نہ حامی ہیں،منی بجٹ کی کسی صورت ... تفصیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بعض اراکین اسمبلی ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل) سے اتنے خوفزدہ کیوں ہیں اور وہ بیرون ملک جانے کے خواہشمند کیوں ہیں؟۔وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ پاکستان میں سیاستدانوں کے کرنے ... تفصیل