کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

عمران خان تیری عظمت کو سلام۔۔۔ یو اے ای کی پاکستان پر ایک سے بڑھ کر مہربانی ، دھماکے دار خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستان کو یو اے ای کی جانب سے 3 ارب ڈالرز ایک ہی قسط میں دینے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق رقم 2.8 فی صد شرح سود پر ملے گی۔ذرائع کے مطابق پاکستان کو آئندہ ہفتے یو اے ای سے سعودی عرب کی طرز کا مالی پیکج ملنے کا امکان ہے۔معاشی مدد کے پیکج میں سستا قرض اور بجٹ سپورٹ شامل ہے، یو اے ای سے تین سال کے لئے 3 ارب ڈالر مالیت کا تیل بھی ادھار پر ملنے کا امکان ہے۔یو اے ای پاکستان کو ہر ماہ 250 ملین ڈالر کا تیل ادھار پر دیگا۔ذرائع نے بتایا کہ سعودی عرب اور یو اے ای سے جنوری 2019 سے مجموعی طور پر ماہانہ 52 کروڑ ڈالر کا تیل ادھار پر ملے گا، یو اے ای سے پیکج ملنے کے بعد جون 2019 تک ادائیگیوں کا مسئلہ حل ہو جائے گا، جنوری 2019 میں سعودی عرب سے مزید ایک ارب ڈالر پاکستان کو منتقل ہوں گے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی سینیٹر لِنڈسے گراہم کے اعزاز میں دفتر خارجہ میں ظہرانہ دیا۔ سینیٹر گراہم امریکی سینٹ کی جوڈیشری کمیٹی کے چیئرمین اور آرمڈسروسز، مالیات و بجٹ سے متعلق کمیٹی کے سینئر رکن ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) بھارتی سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے وزیر اعظم عمران خان کے نام لکھے گئے خط میں کرتار پور کوریڈور کے حوالے سے تجاویز پیش کیں ۔بھارتی کرکٹر نے کہاکہ یہ سکھوں کیلئے مقدس ترین زمین ہے ۔ سدھو نے کہاکہ کوریڈور پر ... تفصیل

لاڑکانہ(نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی نے فوجی عدالتوں میں توسیع کی حمایت نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ این ایف سی ایوارڈ میں صوبوں کے حصے میں کمی اور 18 ویں ترمیم کے مبینہ رول بیک کے خلاف فروری سے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا، تفصیلات کے ... تفصیل