کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

نواز شریف کے بعدایم این اے اہم ترین لیگی رہنما بھی گرفتار ، وجہ کیابنی ؟ جانئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) لیگی ایم این اے افضل ندیم کھوکھر کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری سے گرفتار کر لیا گیا، افضل ندیم کھوکھر کے خلاف شہری کی اراضی پر قبضہ کا مقدمہ درج ہے۔ وکیل افضل ندیم کھوکھر نے کہا ہمیں عبوری ضمانت کروانے کی مہلت دی جائے جس پر چیف جسٹس پاکستان نے کہا کوئی ٹائم نہیں ملے گا۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں زمینوں پر قبضے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے افضل کھوکھر کی زمینوں کو یکجا کرنے والے کنسولیڈیشن کلیکٹر، تحصیلدار اور پٹواری کو پیش کرنے کا حکم دیا اور شفیع کھوکھر کو ڈی جی اینٹی کرپشن کے حوالے کیا۔ چیف جسٹس نے کہا شفیع کھوکھر سے تفتیش کر کے آج ہی رپورٹ دیں، آپ گھبرائیں مت گرفتار نہیں کیا جا رہا صرف تفتیش کرنی ہے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے اصغر خان کیس کا عبوری تحریری حکم نامہ جاری کر تے ہوئے سیکرٹری دفاع کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ہے اور کہا ہے کہ سیکرٹری دفاع پیش رفت سے متعلق تحریری جواب جمع کرائیں،ہمارے خیال کے مطابق کچھ چیزوں سے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں سی پیک کاروباری مشاورت کونسل قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ وزیر اعظم عمران خان نے چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ سے خصوصی اقتصادی زونز کے جلد تعمیر کیلئے سفارشات ایک ماہ میں ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی نے کہاہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے طبی بنیادوں پر ضمانت دی۔ جوڈیشل کمپلیکس کے باہر فیصل رضا عابدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے ... تفصیل