محکمہ داخلہ نے مریم نواز ،ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کو نواز شریف سے ملاقات کی اجازت دیدی              یوم پاکستان پریڈ ،چار گھنٹے کیلئے اسلام آباد کی فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ              ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو قدرتی آفات سے بچاوکیلئے 15 کروڑ روپے کی گرانٹ فراہم کردی              بلاول بھٹو کوغداروطن قراردینے کے مطالبے کی قرارداد جمع              مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے بچے سمیت 7 کشمیری شہید              مريم نواز کی کل جيل کے باہر دھرنا دينے کی دھمکی              کر اچی:مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ ،2افراد جاں بحق              پاکستان پیپلز پارٹی کا نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ              اٹک میں گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جا ں بحق       
تازہ تر ین

پی آئی اے نے قوم کو زبردست خوشخبری سنادی ، کرایوں میں اتنی کمی جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) قومی ائیر لائن نے برطانیہ اور یورپ جانے والی پروازوں میں بزنس کلاس ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا،15 جنوری سے پروازوں کی بکنگ اکانومی پلس پر کی جائے گی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ پی آئی اے میں اصلاحاتی مہم جاری ہے اوراسی تناظر میں قومی ایئرلائن کی انتظامیہ نے ادارے کو خسارے سے نکالنے کے لیے دیگر منصوبوں پر کام شروع کردیا ہے ۔اس سلسلہ میں مانچسٹر، برمنگھم، کوپن ہیگن، بارسلونا، میلان اور پیرس جانے والی پروازوں میں بزنس کلاس ختم کردی جائے گی اور 15جنوری سے اس کی جگہ تمام سیٹوں پر اکنامی پلس کردیا جائے گا اور اسی کے تحت بکنگ کی جائے گی۔بزنس کلاس ختم کر کے اکانومی پلس کرنے سے مسافروںکی تعداد میں اضافے کے ساتھ ساتھ ریونیو میں بھی خاطرخواہ اضافہ ہوگا۔برطانیہ اور یورپ جانے والی پروازوں کے کرائے میں 30 فیصد کمی بھی کی جائے گی۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے اپنے ملائیشین ہم منصب ڈاکٹر مہاتیر محمد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مہاتیر محمد وہ بات کہہ دیتے ہیں جو دیگر مسلمان لیڈر کہنے سے ڈرتے ہیں۔پاکستان ملائیشیا سرمایہ کاری سے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کو پاکستان کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ ’نشان پاکستان‘ سے نواز ا۔ ایوان صدر میں ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کے اعزاز میں عشایئے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ ... تفصیل

لاہور( نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز کی جانب سے اپنے والد سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرنے اور ملاقات کی اجازت ملنے تک جیل کے باہر رہنے کے بیان کے بعد محکمہ ... تفصیل