محکمہ داخلہ نے مریم نواز ،ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کو نواز شریف سے ملاقات کی اجازت دیدی              یوم پاکستان پریڈ ،چار گھنٹے کیلئے اسلام آباد کی فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ              ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو قدرتی آفات سے بچاوکیلئے 15 کروڑ روپے کی گرانٹ فراہم کردی              بلاول بھٹو کوغداروطن قراردینے کے مطالبے کی قرارداد جمع              مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے بچے سمیت 7 کشمیری شہید              مريم نواز کی کل جيل کے باہر دھرنا دينے کی دھمکی              کر اچی:مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ ،2افراد جاں بحق              پاکستان پیپلز پارٹی کا نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ              اٹک میں گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جا ں بحق       
تازہ تر ین

گاڑی مالکان یہ خبر ضرور پڑھ لیں، سمارٹ رجسٹریشن کے بعد ایک اور حکومتی اقدام ، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) گاڑیوں کی فوری ٹرانسفراورسسٹم کو شفاف بنانے کے لیے بائیومیٹرک سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ ، اوپن لیٹر، جعلی ٹرانسفر، ٹیکس کولیکشن اور ای چالاننگ کو موثربنانے کے لیے نیا سسٹم ضروری ہے۔گاڑیوں کی ٹرانسفرکے لیے محکمہ ایکسائز نے نئی پالیسی جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈی جی ایکسائزاکرم اشرف گوندل کا کہنا ہے کہ اب اوپن لیٹرپرگاڑیاں نہیں چلیں گی۔گاڑی خریدنیاورفروخت کرنیوالے کی بائیومیٹرک تصدیق ہوگی، ای چالاننگ کو موثربنانے کے لیے اوپن لیٹر کا خاتمہ ضروری ہے، ٹرانسفرٹیکس کولیکشن یقینی ہوگی اورریونیو بھی بڑھے گا۔ نئی پالیسی کا نفاذ جلد کردیا جائے گا، انہوں نیکہا کہ بائیومیٹرک کا نظام آٹ سورس کردیا جائے گا اور کمپنی گھروں میں جا کربھی صارفین کی بائیو میٹرک تصدیق کرے گی۔ گھرجا کرتصدیق کرنے کی فیس الگ سے وصول کی جائیگی، اس حوالے سے تیارکردہ سمری جلد ہی سیکرٹری ایکسائزکوبھجوائی جائے گی جسکی حتمی منظوروزیراعلی دیں گے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے اپنے ملائیشین ہم منصب ڈاکٹر مہاتیر محمد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مہاتیر محمد وہ بات کہہ دیتے ہیں جو دیگر مسلمان لیڈر کہنے سے ڈرتے ہیں۔پاکستان ملائیشیا سرمایہ کاری سے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کو پاکستان کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ ’نشان پاکستان‘ سے نواز ا۔ ایوان صدر میں ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کے اعزاز میں عشایئے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ ... تفصیل

لاہور( نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز کی جانب سے اپنے والد سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرنے اور ملاقات کی اجازت ملنے تک جیل کے باہر رہنے کے بیان کے بعد محکمہ ... تفصیل