کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

عمران خان نے کہا تھا کہ میں ان کو رُلاؤں گا۔۔۔ خاتون کارکن عمران خان کے بولے ہوئے جملوں کو یاد کر کے رو پڑی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے الیکشن سے قبل ہی احتساب کا نعرہ لگایا تھا۔اس حوالے سے عمران خان کی ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں وہ کہتے ہیں کہ میں ان کو رلاؤں گا۔ان کو تکلیف پہنچے گی میں پہنچاؤں گا اور اب کچھ ایسا ہی ہو رہا ہے کیونکہ عمران خان کے سب سے بڑے مخالف شریف برادران اس وقت جیل میں ہیں۔جب کہ ن لیگ کے اور بھی رہنما زیر حراست ہیں۔لیکن عمران خان کا ایک جملہ ان کے مخالفین کے زخموں پر نمک چھڑکنے کا کام کرتا ہے۔نواز شریف کو سزا ہونے کے بعد ن لیگی کارکن انتہائی جذباتی ہو گئے یہاں تک کہ کچھ لوگوں نے تو اپنے ٹی وی تک توڑ ڈالے۔لیکن ایک خاتون نے تو نواز شریف کو جیل ہونے کے بعد رو رو کر اپنا پرا حال کر لیا اور کہا کہ عمران خان خان کہتا تھا کہ میں ان کو رلاؤں گا تو وہ بات آج سچ ثابت ہو رہی ہے اور ہم رو رہے ہیں۔خاتون کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو گئی ہے۔اس سے قبل جب ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ آیا تھا تب بھی کچھ ایسی ہی صورتحال تھی۔ سوشل میڈیا پر ن لیگی کارکنان کی ویڈیو وائرل ہوئی تو پاکستان تحریک انصاف کے حامیوں نے کہاکہ پی ٹی آئی چئیرمینعمران خان نے کہا تھا کہ میں ان کو رلاؤں گا ، اور اب سب لیگی رو رہے ہیں۔خیال رہے گذشتہ روز احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی قسمت کا فیصلہ سنا دیا۔احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نےنواز شریف کے خلاف ریفرنسز کا فیصلہ سنایا۔عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو فلیگ شپ ریفرنس میں بری کر دیا جبکہ العزیزیہ ریفرنس میں مجرم قرار دیتے ہوئے سات سال قید بامشقت کی سزا سنائی ۔ نواز شریف پر 1.5 ملین پاؤنڈز اور 25 ملین ڈالرز کا الگ الگ جُرمانہ بھی عائد کیا گیا جبکہ نواز شریف کو دس سال تک عوامی عہدہ رکھنے کے لیے بھی نا اہل قرار دے دیا گیا

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے وزیراعلیٰ کو ساہیوال پہنچنے کی ہدایت کر دی ہے ، حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں گے اگر سی ٹی ڈی کاموقف درست نہیں ہوا تو انکے خلاف قانون کے مطابق ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک )پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال ریاستی ظلم کی بدترین مثال ہے،واقعہ میں ملوث افسران اور اہلکار کسی ہمدردی کے مستحق نہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی ایسی سرکاری بربریت کی قطعاًاجازت ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے ساہیوال واقعہ کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک نہتے خاندان کا پولیس کے ہاتھوں قتل بدترین دہشتگردی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ... تفصیل

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں