اپوزیشن کا مشترکہ حکمت عملی اپنانے اور معاشی امور پرحکومت کو ٹف ٹائم دینے کا اعلان              چمن ،پاک ،افغان سرحدی علاقے میں فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد گرفتار              وزیراعظم نے اپوزیشن کے اسمبلی سے واک آﺅٹ کو این آر او لینے کی کوشش قرار دے دیا              فوادچوہدری کا ایک مرتبہ پھروزیراعلیٰ سندھ کے استعفے کا مطالبہ              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

نواز ، شہباز کی گرفتاری کے بعد ن لیگ کا اگلا صدر کون ؟ حتمی فیصلہ ہوگیا، نام بارے پتہ چل گیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) نواز شریف اور شہباز شریف کی عدم موجودگی میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی غیر اعلانیہ پارٹی کے قائم مقام صدر ہوں گے۔دونوں بھائیوں کی ہدایات کی روشنی میں سابق وزیراعظم ایڈوائزری بورڈ کی مشاورت سے پارٹی امور نمٹائیں گے ، نواز شریف کی گرفتاری پر پارلیمنٹ میں احتجاج، اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ رابطے تنظیم نو سمیت دیگر سیاسی امور بارے ایڈوائزری بورڈ میں فیصلے کئے جائیں گے جس کے سربراہ شاہد خاقان عبا سی ہوں گے جسے غیر علانیہ قائم مقام صدر کہا جاسکتا ہے ، ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ نواز شریف کو نیب عدالت سے سزا کے بعد ن لیگ کو متحرک اور فعال رکھنے کیلئے حکمت عملی ترتیب دیدی گئی ہے ، اس مقصد کے لئے ایڈوائزری بورڈ تشکیل دیا گیا ہے جس میں ٹاپ،ٹین سینئر قیادت شامل ہے جبکہ تنظیم نو کی ذمہ داری احسن اقبال کو سونپی گئی ہے جو غیر علانیہ طورپر مرکزی جنرل سیکرٹری کے طورپر کام کرتے رہیں گے ۔پی پی، جے یو آئی، ایم ایم اے ، اے این پی، پختونخوا ملی عوامی پارٹی، نیشنل پارٹی سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں کی قیادت سے رابطے کر کے مشترکہ لائحہ عمل بنایا جائے گا ،مریم نواز کے متحرک اور فعال ہونے بارے مشاورت جاری ہے ۔ ن لیگ مریم نواز کو خاص وقت میں لانچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جس کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے ، اس بارے دیگر اپوزیشن جماعتوں کو اعتماد میں لے کر فیصلہ کیاجائے گا۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے راولپنڈی کے بینظیر بھٹو شہید ہسپتال کا اچانک دورہ کیا اور وہاں موجود صحت کی سہولیات کا جائزہ لیا۔ دورے کے موقع پر وفاقی وزیر صحت عامر کیانی، معاون خصوصی افتخار درانی اور سینٹر فیصل جاوید بھی وزیراعظم کے ہمراہ ... تفصیل

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ پاکستان کی خوشحالی بلوچستان کی خوشحالی سے جڑی ہوئی ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے تیسری نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاءنے جی ایچ کیو میں ملاقات کی ۔ آئی ایس پی ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر و چیئر مین ائیر مارشل ارشد محمود ملک نے رواں سال مارچ میں 5سالہ سٹریٹجک بزنس پلان حکومت کو بھجوانے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ پلان میں ایوی ایشن پالیسی ،آمدن بڑھانے ،مکمل ... تفصیل