پاکستان نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این اوسی کی شرط ختم کردی              منی لانڈرنگ کیس منتقلی کیخلاف اپیل، آصف زرداری کو جواب الجواب جمع کرانے کا حکم              لاہور ہائیکورٹ کا شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کر نے کا حکم              سپریم کورٹ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی       
تازہ تر ین

اب موجیں ہی موجیں ۔۔۔ حکومت نے ایک اورتعطیل کا اعلان کیا، سرکاری و نیم سرکاری ادارے بند رہیںگے

کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ حکومت نے 27 دسمبر کو شہید بے نظیر بھٹو کی برسی پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔سندھ حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 27 دسمبر کو پیپلز پارٹی کی مرحوم چیئر پرسن شہید بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پرعام تعطیل ہوگی جس کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق سندھ حکومت اور اس کے ذیلی اداروں میں 27 سمبر کو عام تعطیل ہوگی۔سمندر میں نہانے پر پابندی عائدریں اثنا صوبے میں کرسمس اور سال نو کے موقع پر سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے دفعہ 144 کے تحت جاری ہونے والے نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ 24 تا 25 دسمبر اور 31 دسمبرتا یکم جنوری 2019ء کراچی ڈویژن کی حدود میں تمام ساحلوں پر نہانے پر پابندی ہوگی۔محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ کمشنر کراچی نے سمندر میں نہانے پر پابندی لگانے کی سفارش کی تھی جس پر حکومتِ سندھ نے شہریوں کی جان کے تحفظ کے لیے سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کی ہے۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دیدیا ۔ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس ملک شہزاد احمد خان اور جسٹس وقاص رﺅف مرزا پر ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے جعلی بنک اکاونٹس اور میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی۔سابق وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان تمہارے پاس نیب ہے تو بلاول بھٹو پاس کے عوام ہیں۔ ایک بیان میں ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہاکہ آج پھر دنیا دیکھے گی ،عوام کی طاقت کس کے ... تفصیل