کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

سارے خدشات دور ۔۔۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 4 بڑے مطالبات میں سے 2 پر اتفاق ،بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) پاکستان نے آئی ایم ایف کا بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ تسلیم کر لیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بیل آؤٹ پیکج پر مذاکرات جاری ہیں۔آئی ایم ایف کے 4 بڑے مطالبات میں سے 2پر اتفاق ہو گیا ہے۔پاکستان کو اب آئی ایم ایف کے جواب کا انتظار ہے۔آئی ایم ایف نے روپے کی قدر کے تعین کے حوالے سے پاکستانی موقف پر اتفاق کیا ہے۔اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا ہے کہ روپے کی قدر کنٹرول کرنے کی پاکستان کی پالیسی جاری رہے گی۔پاکستان نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے لیے آئی ایم ایف کا مطالبہ تسلیم کر لیا ہے۔ریونیو وصولیوں کے ہدف کے بارے میں پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ تسلیم نہیں کیا گیا۔پاکستان نے موقف اختیار کیا ہے کہ رواں مالی سال ٹیکس وصولوں کا ہدف 4400 ارب سے نہیں بڑھایا جائے گا۔جب کہ آئی ایف نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ بینکوں کے قرضوں پر شرح سود 13 فیصد تک بڑھائی جائے گی۔پاکستان نے آئی ایم ایف کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ بینکوں کے قرضوں پر شرح سود میں اضافہ نہیں کیا جا سکتا،۔ایسے اقدامات پاکستانی معیشت کے لیے انتہائی نقصان دہ ہوں گے۔آئی ایم ایف کے وفد کا جنوری کے پہلے ہفتے میں پاکستان کا دورہ بھی متوقع ہے۔آئی ایم ایف کے وفد کے پاکستان نہ آنے کی صورت میں ویڈیو کانفرنس پر مذاکرات ہوں گے۔جب کہ اقتصادی امور کے ماہرین نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے نئے بیل آٹ پیکیج کے لیے بجلی قیمتوں میں اضافہ نہ کرے. نیپرا کی جانب سے بجلی کے نرخ میں ایک روپیہ 27پیسے فی یونٹ اضافے کے حالیہ فیصلے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی یقین دہانی خاص اہمیت کی حامل ہے.جس سے صارفین پر پڑنے والے 130ارب روپے سالانہ کے اس بوجھ سمیت اضافی ٹیکسوں کے اقدامات سے 170ارب روپے حاصل ہونے کی توقع ہے۔ متوقع منی بجٹ کا مطلوب بھی ٹیکسوں میں اضافہ ہی ہے جبکہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بتدریج ایڈجسٹمنٹ کا نتیجہ مہنگائی میں اضافے کی صورت میں ظاہر ہوگا۔

مزید خبر یں

لاہور ( نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سرکاری ملازمین کے لئے متعدد مراعات اور گرانٹس کی منظوری دیدی ۔ذرائع نے ایس اینڈ جی اے ڈی حکام کے حوالے سے بتایا کہ گزیٹیڈآفیسرز کے یتیم بچوں کی سکالر شپ 20 سے 50 ہزار روپے سالانہ ... تفصیل

کراچی(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرآبی وسائل فیصل واوڈانے کہا ہے کہ کسی کاباپ بھی پی ٹی آئی حکومت نہیں گراسکتا ،عمران خان وعدے پورے کریں گے،دیگرکی سیاست دفن ہوجائے گی، مہمند ڈیم ہر حال میں بنے گا،کوئی اسے نہیں روک سکتا،پانی کا وزیر ضرور ہوں لیکن اٹھارویں ترمیم کے ... تفصیل

کراچی(نیوزڈیسک)وزیراعلی سندھ سیدمراد علی شاہ نے کہاہے کہ دیگر صوبوں کی طرح وفاق سندھ میں بھی نا مکمل منصوبوں کومکمل کرے۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت نئے گاج ڈیم سے متعلق اجلاس ہوا، اجلاس میں رکن ای سی این ای سی نثار احمد کھوڑو، ... تفصیل