عمران خان اہل یا نا اہل،سما عت کل ہائیکورٹ میں ہو گی              حمزہ شہباز کو 10 روز کےلئے بیرونِ ملک سفر کرنےکی اجازت دیدی گئی              حکومت کا بنیادی عوامی مسائل کے حل کیلئے نیشنل ایکشن پلان بنانے کا فیصلہ              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

فائرنگ کرنیولاے کون تھے ؟ پوسٹمارٹم رپورٹ نے سب کے ہوش اُڑا دیئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جناح اسپتال میں علی رضا عابدی کا پوسٹ مارٹم مکمل ہو گیا ہے اور اس کی رپورٹ بھی سامنے آگئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ٹارگٹ کلرز پھر سر اٹھانے لگے ہیں ، ایم کیو ایم کے سابق رہنما علی رضا عابدی کو گھر کے باہر قتل کر دیا گیاہے۔فائرنگ موٹر سائیکل سوار دہشت گردوں نے کی جس کے بعد علی رضا عابدی کو انتہائی تشویشناک حالت میں اسپتال لایا گیا ، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےجانبر نہ ہوسکے ۔نجی ٹی وی چینل ذرائع کے مطابق کراچی کے جناح اسپتال میں علی رضا عابدی کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا ہے،ابتدائی رپورٹ کے مطابق علی رضا عابدی کو 7 گولیاں لگیں ۔2گولیاں گردن،ایک بازو اور4سینے میں لگیں۔تحقیقاتی اداروں نے ابتدائی رپورٹ تیار کرلی ہے۔ایس ایس پی , راجا عمر خطاب کے مطابق ،علی رضا عابدی پر حملہ کرنے والے موٹر سائیکل پر سوار 2 ملزمان تھے۔علی رضا عابدی پر حملہ کرنے والے انتہائی ماہر نشانہ باز تھے،علی رضا عابدی کی میت جناح اسپتال سےامام بارگاہ یثرب منتقل کر دی گئی،نمازجنازہ بد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سابق وزیر اطلاعات وپاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ڈالر کی قدر میں اضافہ افسوناک ہے،اپوزیشن پارلیمنٹ کے اندر اور باہر عوام کی بہتری کےلئے اپنا کردار ادا کرےگی، ضمنی بجٹ لیکر آنے سے حکومتی نا اہلی کھل ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ سی پیک دو ممالک کے درمیان معاہدہ ہے ،تیسرا ملک مختلف منصوبوں میں سرمایہ کاری کرسکتا ہے ،چین کے ساتھ، تجارت، صنعت اور انفارمیشن کے میدان میں تعاون بڑھانا چاہتے ہیں ، سی پیک ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی وزیراعظم کسانوں سے کس بات کا انتقام لے رہے ہیں؟ کسان آلو کی فصل اس لئے جلا رہے ہیں کیونکہ انہیں محنت کا پھل نہیں مل رہا ہے مگر حکومت غریب ... تفصیل