محکمہ داخلہ نے مریم نواز ،ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کو نواز شریف سے ملاقات کی اجازت دیدی              یوم پاکستان پریڈ ،چار گھنٹے کیلئے اسلام آباد کی فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ              ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو قدرتی آفات سے بچاوکیلئے 15 کروڑ روپے کی گرانٹ فراہم کردی              بلاول بھٹو کوغداروطن قراردینے کے مطالبے کی قرارداد جمع              مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے بچے سمیت 7 کشمیری شہید              مريم نواز کی کل جيل کے باہر دھرنا دينے کی دھمکی              کر اچی:مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ ،2افراد جاں بحق              پاکستان پیپلز پارٹی کا نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ              اٹک میں گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جا ں بحق       
تازہ تر ین

ان پھولوں کو کس نے یتیم کیا؟ علی رضا عابدی کی بیٹیوں اور بیٹے کی ایسی تصویر سامنے آ گئی ، جان کر آپ کی بھی آنکھیں نم ہوجائینگی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم کے سابق رہنماءعلی رضا عابدی کو نامعلوم افراد نے ان کے گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل کر دیا جس پر ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والا شخص غم میں مبتلا ہے اور ان کے اہل خانہ کیساتھ اظہار تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔اس واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے علاوہ علی رضا عابدی کی مختلف تصاویر بھی سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہیں تاہم اب ان کی اہلیہ اور بچوں کی ایسی تصویر منظرعام پر آ گئی ہے کہ دیکھ کر آپ کیلئے بھی اپنے آنسو روکنا مشکل ہو جائے گا۔اس تصویر میں علی رضا عابدی اپنی 3 بیٹیوں، 1 بیٹے اور اہلیہ کیساتھ موجود ہیں اور ان کے بچوں کی آنکھوں میں موجود چمک اور چہرے پر موجود رونق جہاں سب کو خوش کر دیتی ہے وہیں اب ان کے مستقبل کے بارے میں سوچ کر ہر کسی کی آنکھیں نم ہو جاتی ہیں کہ ان بچوں کا کیا قصور تھے جنہیں باپ کی شفقت سے محروم کر دیا گیا

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے اپنے ملائیشین ہم منصب ڈاکٹر مہاتیر محمد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مہاتیر محمد وہ بات کہہ دیتے ہیں جو دیگر مسلمان لیڈر کہنے سے ڈرتے ہیں۔پاکستان ملائیشیا سرمایہ کاری سے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کو پاکستان کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ ’نشان پاکستان‘ سے نواز ا۔ ایوان صدر میں ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کے اعزاز میں عشایئے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ ... تفصیل

لاہور( نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز کی جانب سے اپنے والد سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرنے اور ملاقات کی اجازت ملنے تک جیل کے باہر رہنے کے بیان کے بعد محکمہ ... تفصیل