تحریک انصاف نے آصف زرداری کی نااہلی کیلئے درخواست دائر کر دی              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

باکمال لوگ لاجواب سروس۔۔۔ پی آئی اے پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی ، کونسی معروف شخصیت سوار تھی ؟ نام بارے جان کرآپ یقین نہیں کرینگے

اسلام آباد (نیو زڈیسک)پاکستان کی قومی ائیر لائن پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پرواز ہوا کے کم دباؤ کی وجہ سے نیچے پرواز کررہی تھی، جہاز دو بار ٹیک آف کرنے کے بعد نیچے اُتارا گیا۔ پی آئی اے کی پرواز پی کے 370 چارگھنٹے بعد اسلام آباد پہنچی۔ جہاز میں وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید بھی سوار تھے۔دوسری جانب اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ میں آگ لگ گئی، آگ بین الاقوامی آمد کے ہال میں لگی جس کے باعث فائر برگیڈ کو طلب کیا گیا، امدادی ٹیموں نے شیشے توڑ کر پانی لاؤنج میں پھینکا تاکہ آگ پر قابو پایا جا سکے۔ یاد رہے کہ گذشتہ ہفتے بھی پی آئی اے کی ابوظہبی سے لاہور آنے والی پرواز حادثے سے بال بال بچی تھی۔قومی ائیر لائن پی آئی اے کی پرواز پی کے 263 لاہور سے ابوظہبی پہنچی تو اس کے انجن سے تیل بہنا شروع ہو گیا اور انجن بند ہو گیا۔لینڈنگ کے دوران انجن نمبر ایک کے فلٹر پلانٹ کے 4 نٹ بولٹ اچانک ٹوٹ گئے تھے۔ طیارہ 400 فٹ کی بلندی پر تھا کہ اچانک کاک پٹ میں ایمرجنسی الارم بجنے لگے۔ لیکن طیارے کے کپتان نے حاضر دماغی سے ایک انجن پر طیارے کو باحفاظت ائیر پورٹ پر اُتار لیا تھا۔ ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق طیارے میں 150 مسافر سوار تھے اور تمام مسافر محفوظ ہیں۔ باکمال لوگ لاجواب سروس کا راگ الاپنے والی قومی ائیر لائن اکثر ہی خبروں کی زینت بنی رہتی ہے۔پی آئی اے کی غفلت کی وجہ سے کئی مرتبہ ایسے واقعات دیکھنے میں آتے ہیں جہاں مسافروں کی جان کو کئی مرتبہ خطرہ لاحق ہوا ہے۔ پی آئی اے کی اکثر پروازیں انجن میں خرابی پیدا ہونے کی وجہ سے حادثے کا شکار ہونے سے بال بال بچ جاتی ہیں۔ جبکہ مسافر پی آئی اے کی خراب انتظامی صورتحال پر کئی مرتبہ عدم اطمینان کا اظہار کر چکے ہیں۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے سانحہ ساہیوال کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ جے آئی ٹی کی سفارشات پر نظر رکھنے کےلئے قومی اسمبلی کی کمیٹی بنائی جائے ، وزیراعظم نے ساہیوال واقعہ پر قوم کو جوابدہ ہیں، انہیں آرام ... تفصیل

لاہور(نیوزڈیسک) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال ظلم اور بربریت ہے جس پر پوری قوم صدمے میں ہے، کسی بھی معذب معاشرے میں ایسے واقعات کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ ہم متاثرہ خاندان کو یقین دلاتے ہیں کہ ان شااللہ ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر مملکت موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ ساہیوال واقعہ دلخراش اور افسوسناک ہے، واقعہ میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائےگا، پنجاب پولیس میں اصلاحات لائینگے۔ پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت زرتاج ... تفصیل