لورالائی میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن ،کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر 4ساتھیوں سمیت ہلاک              حکومت کا شہبازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کےفیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ              وزیر پٹرولیم نے گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا              پاکستان نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این اوسی کی شرط ختم کردی              منی لانڈرنگ کیس منتقلی کیخلاف اپیل، آصف زرداری کو جواب الجواب جمع کرانے کا حکم              لاہور ہائیکورٹ کا شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کر نے کا حکم              سپریم کورٹ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی       
تازہ تر ین

وقت وقت کی بات ہے ۔۔۔ خواجہ سعد رفیق نئی مشکل میں پھنس گئے ، سپریم کورٹ طلب ، وجہ کیابنی ؟ ن لیگیوں کیلئے تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کو ریلوے خسارہ کیس میں عدالت کے روبرو پیش کردیا گیا۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس عمر عطا بندیال پر مشتمل تین رکنی بنچ آج ریلوے خسارہ کیس کی سماعت کرے گا۔وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید بھی سماعت کے لیے عدالت میں پیش ہوں گے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے پاکستان ریلوے میں اربوں روپے کے خسارے کا از خود نوٹس لیا ہے۔واضح رہے کہ سعد رفیق ایک دوسرے معاملے پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کرپشن کیس میں نیب کی حراست میں ہیں۔ ان پر نجی سوسائٹی قیام کے لیے غیر قانونی ذرائع سے زمین حاصل کرنے اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی کابینہ نے نئی سول ایو ی ایشن پالیسی ،تمام بین الاقوامی ائیر لائنز کے ساتھ معاہدوں کے جائزے ، 10 رکنی گروبندھک کمیٹی تشکیل دینے کی منظوری اور سی ڈی اے اور ایل ڈی اے کو شہر نہ پھیلانے کی ہدایت کی ... تفصیل

لاہور ( نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے صدر محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے عدالتوں کے فیصلوں کا ہمیشہ احترام کیا ہے ،محمد نواز شریف کی ضمانت پر اللہ تعالی کا شکر ادا ... تفصیل

حیدرآباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کراچی سے روانہ ہونے والا کاروان بھٹو شہر حیدر آباد پہنچ گیاہے۔کوٹری پہنچنے پر ٹرین مارچ سے خطاب میں بلاول بھٹو نے کہا کہ کسی کو اپنے مستقبل کا فیصلہ نہیں کرنے دیں گے۔ہم اپنے مستقبل ... تفصیل