کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

مریم نواز اچانک کہاں پہنچ گئی ، سیاسی ایوانوںمیںکھلبلی مچ گئی ، دھماکے دار خبرآگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مریم نواز نے کوٹ لکھپت جیل لاہورمیں سابق وزیراعظم نوازشریف سےملاقات کی جو ایک گھنٹہ جاری رہی۔ مریم نواز نے ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پرتبادلہ خیال بھی کیا۔ذرائع محکمہ داخلہ کے مطابق نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے جیل میں والد سے ملاقات کی۔ مریم گھر سے کھانا، روزمرہ استعمال کی ضروری چیزیں بھی ہمراہ لے کر آئیںَ۔نوازشریف اور مریم کی ملاقات جیل حکام کی نگرانی میں کرائی گئی جو ایک گھنٹہ جاری رہی۔ مریم نواز نے ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال، پارٹی کے آئندہ لائحہ عمل سمیت اہم امور پرتبادلہ خیال بھی کیا۔نوازشریف کو بیرک نمبر ایک میں رکھا گیا ہے جہاں انہیں ٹی وی، اخبار، ذاتی لباس، گھر کے بستر سمیت دوسری سہولیات مہیا کی گئی ہیں۔ بیرک نمبر ایک میں آصف علی زرداری بھی قید کاٹ چکے ہیں

مزید خبر یں

راولپنڈی (نیوزڈیسک)بھارتی فوج نے ایک بار پھر سرحدی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کھوئی رٹہ اور کوٹ کھٹیرہ کے سیکٹرز پرشہری آبادی میں بلا اشتعال فائرنگ کی ،پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی چیک پوسٹ کو نقصان پہنچا اور تین فوجیوں کے ہلاک اور ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم عمران خان سے افغانستان کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی جس میں افغانستان میں امن و مصالحتی عمل سمیت مذاکرات کے امورپر بات چیت کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے کہاکہ افغانستان میں امن پاکستان ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ جمہوریت کے تحفظ کےلئے ذرائع ابلاغ کی جدو جہد قابل تعریف ہے ،میڈیا صحت سے متعلق اور سماجی مسائل کو اجاگر کرنے میں اپنا فعال کردار ادا کرے،قومی معیشت میں بہتری سے میڈیا کے شعبہ میں ... تفصیل