خلیل اور اس کا خاندان بے گناہ ہے، جے آئی ٹی کی ابتدائی رپورٹ میں سی ٹی ڈی افسران قتل کے ذمہ دار قرار              نیواسلام آباد ائیر پورٹ سی اے اے سے لیکر پی آئی اے کو دینے کا فیصلہ              پاکستان اور یو اے ای کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کیلئے معاہدہ طے پاگیا              مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

حمزہ شہباز کی گرفتاری ؟ کیا ہونیوالا ہے ؟ نیب نے اچانک بڑا اقدام اُٹھالیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)نیب کی جانب سے حمزہ شہباز شریف کو طلب کر لیا گیا ہے جس پر حمزہ شہباز شریف نے بھی نیب کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے صاف پانی کرپشن کیس میں تیار ہونے والے ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز شریف کا نام نہیں تھا ۔دوسرے الفاظ میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز صاف پانی کیس میں بچ نکلے۔نیب کے تیار کردہ ریفرنس میں 20 افراد نامزد ہیں۔صاف پانی کرپشن ریفرنس میں سابق چیف ایگزیکٹیو صاف پانی وسیم اجمل اور سابق رکن صوبائی اسمبلیی انجنیر قمراسلام کو گرفتار کیا گیا ہے جب کہ ریفرنس میں نامزد افراد میں ڈپٹی سیکرٹری ہاؤسنگ خالد ندیم، چیف ٹیکنیکل آفیسر ڈاکٹر ظہیر الدین، پروکیورمنٹ اسپیشلسٹ سلیم اختر، چیف پروکیورمنٹ آفیسر ناصر قادر، مینیجنگ ڈائریکٹر کے ایس پی پمپس مسعود، اختر ظہور ڈوگر، معین الدین اور محمد یونس کے نام شامل ہیں۔تاہم اس کے کچھ دن بعد ہی حمزہ شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا تھا اور انکو طیارے سے آف لوڈ کیا گیا ۔جس پر صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے انکی گرفتاری کا عندیہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ ن لیگ نیب لیگ بن چکی ہے۔ حمزہ شہباز شریف بھی گرفتار ہو سکتے ہیں۔حمزہ شہباز کے حوالے سے تازہ ترین خبر یہ ہے کہ نیب کی جانب سے انکو ایک بار پھر طلب کرلیا گیا ہے۔نیب نےحمزہ شہباز کودوپہر ایک بجے پیش ہونےکانوٹس جاری کردیا۔حمزہ شہباز شریف کو نیب لاہور کی جانب سے طلب کیا گیا ہے۔حمزہ شہباز نے بھی اس موقع پر پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔واضح ہو کہ حمزہ شہبازصاف پانی کمپنی اور آمدن سےزائداثاثے کی تحقیقات میں پہلےبھی پیش ہوچکےہیں

مزید خبر یں

 راولپنڈی (نیوزڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی صدر ماریا فرنینڈا نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے قومی ائیر لائن کا ہیڈ آفس اسلام آباد منتقل کرنے ،نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا آپریشن سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) سے لے کر پی آئی اے کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک)ساہیوال واقعہ کی تحقیقات کےلئے بنائی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی) نے اپنی ابتدائی رپورٹ میںخلیل اور اس کے خاندان کو بے گناہ قرار دیتے ہوئے سی ٹی ڈی کے افسران کو قتل کا ذمہ دار قرار دیدیا،جس کے بعد پنجاب حکومت ... تفصیل