کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

قاتل کیسے آئے تھے ؟ مقتول کے والد نے آنکھوں دیکھا حال بیان کردیا ، جان کر آپ کے رونگٹے کھڑےہوجائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)علی رضا عابدی کے والد اخلاق عابدی نے بتایا کہ ان کے قاتل موٹر سائیکل پر سوار تھے اور انہوں نے گھر کے دروازے پر علی رضا عابدی کو نشانہ بنایا۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے سابق رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی نے 2018کے عام انتخابات میں وزیر اعظم عمران خان کے مقابلے میں الیکشن لڑا تھا لیکن شکست کھا بیٹھے۔ضمنی انتخابات میں ٹکٹ نہ ملنے پر انہوں نے ایم کیو ایم کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا تھا۔جس کے بعد وہ سیاست سے الگ تھلگ تھے۔تاہم آج انکو انکی رہائش گاہ کے باہر قتل کردیا گیا۔کراچی کے علاقے ڈیفنس میں متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی پر حملہ کیا گیا ہے۔ علی رضا عابدی پر خیابان اتحاد کے علاقے میں ان کی رہائش گاہ کے باہر حملہ کیا۔نامعلوم افراد کی جانب سے علی رضا عابدی پر ان کی رہائش گاہ کے باہر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔ اس موقع پر اس واقعے کے چشم دید گواہ اور علی رضا عابدی کے والد اخلاق عابدی کا کہنا تھا کہ حملہ آور موٹر سائیکل پر آئے تھے۔جنہوں نے علی رضا عابدی پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی ،جس کے نتیجے میں علی رضا عابدی کے دوگولیاں گردن میں لگی ہیں۔دوسری جانب علی رضا عابدی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔جناح اسپتال میں علی رضا عابدی کا فل باڈی اسکین کیا جارہا ہے۔کراچی سمیت ملک کے تمام سیاسی حلقوں میں اس موت کی شدید مذمت کی جارہی ہے اور اسے کراچی کا امن تباہ کرنے کی سازش قرار دی جارہی ہے

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی سینیٹر لِنڈسے گراہم کے اعزاز میں دفتر خارجہ میں ظہرانہ دیا۔ سینیٹر گراہم امریکی سینٹ کی جوڈیشری کمیٹی کے چیئرمین اور آرمڈسروسز، مالیات و بجٹ سے متعلق کمیٹی کے سینئر رکن ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) بھارتی سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے وزیر اعظم عمران خان کے نام لکھے گئے خط میں کرتار پور کوریڈور کے حوالے سے تجاویز پیش کیں ۔بھارتی کرکٹر نے کہاکہ یہ سکھوں کیلئے مقدس ترین زمین ہے ۔ سدھو نے کہاکہ کوریڈور پر ... تفصیل

لاڑکانہ(نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی نے فوجی عدالتوں میں توسیع کی حمایت نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ این ایف سی ایوارڈ میں صوبوں کے حصے میں کمی اور 18 ویں ترمیم کے مبینہ رول بیک کے خلاف فروری سے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا، تفصیلات کے ... تفصیل

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں