برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

حکومت کو زبردست دھچکا ، زلفی بخاری پر بڑی پابندی عائد

اسلام آباد(نیو زڈیسک)عدالت نے زلفی بخاری کو وزیر کی حیثیت سے کام کرنے سے روک دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ہونے والی آج کی سماعت میں عدالت عالیہ نے زلفی بخاری کو معاون خصوصی کی حیثیت سے کام کرنے کی اجازت دے دی ہے تاہم انہیں وزیر کی حیثیت سے کام کرنے سے روک دیا ہے ۔سپریم کورٹ نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کی اہلیت کے خلاف درخواست مسترد کر دی ۔عدالت نے معاون خصوصی کی حیثیت سے زلفی بخاری کو کام کرنے کی اجازت دے دی ۔عدالت نے ذلفی بخاری کو وزیر کی حیثیت سے کام کرنے سے روک دیا ۔چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے اگر زلفی بخاری نے وزیر کی حیثیت سے کام کیا تو اور اختیارات سے تجاوز کیا تو پھر اس معاملے کو دیکھ لیں گے۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں زلفی بخاری کی دوہری شہریت کا معاملے پر چیف جسٹس نے استفسار کیا کون ہے زلفی بخاری ، اسکی کیا اہلیت ہے ؟کہاں سے آیا، اچانک تعیناتی کیسے کر دی گئی؟چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے پاکستان میں جید لوگوں کو لگانا چاہئے تھا۔ ذاتی پسند نہ پسند کی بنیاد پر تعیناتی کا عدالت جائزہ لے گی ،زلفی بخاری کے وکیل اعتزاز احسن نے دلائل میں کہا معاون خصوصی وہ لگ سکتا ہے جسے وزیراعظم کا اعتماد حاصل ہو۔معاون خصوصی کی اہلیت پر تو سوال بھی نہیں کیا جا سکتا ۔چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے آپ عدالت کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر رہےہیں۔ابھی بتاتے ہیں کہ عدالتی دائرہ اختیار کیاہے ،برٹش ائیرویز کو لانے سے بہتر تھاکہ پی آئی اے کو فعال کرتے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)یوم پاکستان کے موقع پر سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وطن عزیز کی سلامتی اور خود مختاری کے لیے ہر قربانی دیں گے۔یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں آصف علی ... تفصیل

لاہور ( نیوز ڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ پاکستان عالم اسلام کا دھڑکتا ہوا دل ہے ،مدینہ کی ریاست کے بعد دنیا میں پاکستان دوسری ریاست ہے جو کلمہ طیبہ کی بنیاد پر قائم ہوئی ، پاکستان کے آئین میں ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ یوم پاکستان اس بات کی یاد دلاتا ہے کہ ہم نے یہ ملک عظیم مقاصد کے حصول کے لیے حاصل کیا، ہمیں اس منزل ... تفصیل