خلیل اور اس کا خاندان بے گناہ ہے، جے آئی ٹی کی ابتدائی رپورٹ میں سی ٹی ڈی افسران قتل کے ذمہ دار قرار              نیواسلام آباد ائیر پورٹ سی اے اے سے لیکر پی آئی اے کو دینے کا فیصلہ              پاکستان اور یو اے ای کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کیلئے معاہدہ طے پاگیا              مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

علی رضا عابد ی کے قتل کے بعد پی ٹی آئی کے وفاقی وزیر کو قتل کی دھمکیاں ، نام بارے جان کرآپ یقین نہیںکرینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) علی رضا عابدی کے قتل کے بعد تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی کو بھی قتل کی دھمکیاں، ذرائع کے مطابق علی رضا عابدی نے کچھ روز قبل ملاقات میں بتایا تھا کہ انہیں قتل کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں، جبکہ کراچی سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے وفاقی وزیر سمیت کچھ دیگر سیاسی رہنماوں کو بھی قتل کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس میں متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی پر حملہ کیا گیا ہے۔ علی رضا عابدی پر خیابان اتحاد کے علاقے میں ان کی رہائش گاہ کے باہر حملہ کیا۔ نامعلوم افراد کی جانب سے علی رضا عابدی پر ان کی رہائش گاہ کے باہر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔حملے کے وقت علی رضا عابدی اپنی گاڑی میں موجود تھے جب ان پر فائرنگ کی گئی۔حملہ آور فائرنگ کرنے کے بعد فوری فرار ہوگئے۔ علی رضا عابدی کو زخمی حالت میں فوری جناح ہسپتال منتقل کیا گیا۔ تاہم علی رضا عابدی کے سر اور گردن میں 4 گولیاں لگیں جس کے باعث وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گئے۔ علی رضا عابدی کے اہل خانہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ انہیں 2 گولیاں گرد جبکہ 2 گولیاں سر میں لگیں۔ علی رضا عابدی کی حالت حملے کے فوری بعد بہت بگڑ گئی تھی، ہسپتال پہنچنے تک وہ جان کی بازی ہار چکے تھے۔علی رضا عابدی کے قتل کے بعد ذرائع کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ کراچی سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے ایک وفاقی وزیر سمیت دیگر کئی رہنماوں کی جان بھی خطرے میں ہے۔ تحریک انصاف کے وفاقی وزیر سمیت کراچی سے تعلق رکھنے والے کچھ دیگر رہنماوں کو قتل کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ جبکہ علی رضا عابدی نے بھی کچھ روز قبل ایک نجی محفل میں بتایا تھا کہ انہیں قتل کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ جبکہ اب انہیں قتل کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ بظاہر یہ کاروائی ٹارگٹڈ کلنگ معلوم ہوتی ہے

مزید خبر یں

 راولپنڈی (نیوزڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی صدر ماریا فرنینڈا نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے قومی ائیر لائن کا ہیڈ آفس اسلام آباد منتقل کرنے ،نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا آپریشن سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) سے لے کر پی آئی اے کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک)ساہیوال واقعہ کی تحقیقات کےلئے بنائی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی) نے اپنی ابتدائی رپورٹ میںخلیل اور اس کے خاندان کو بے گناہ قرار دیتے ہوئے سی ٹی ڈی کے افسران کو قتل کا ذمہ دار قرار دیدیا،جس کے بعد پنجاب حکومت ... تفصیل