اپوزیشن کا مشترکہ حکمت عملی اپنانے اور معاشی امور پرحکومت کو ٹف ٹائم دینے کا اعلان              چمن ،پاک ،افغان سرحدی علاقے میں فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد گرفتار              وزیراعظم نے اپوزیشن کے اسمبلی سے واک آﺅٹ کو این آر او لینے کی کوشش قرار دے دیا              فوادچوہدری کا ایک مرتبہ پھروزیراعلیٰ سندھ کے استعفے کا مطالبہ              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

انا للہ واناالیہ راجعون پیپلزپارٹی سوگ میں ڈوب گئی بھٹو شہید کے دیرینہ ساتھی انتقال کرگئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بے نظیر بھٹو کے مشیر وسنٹرل کمیٹی کے کارکن حاجی محمد سجاد چوہدری جوگذشتہ روز مختصر علالت کے باعث لاہور کے ہسپتال میں انتقال کرگئے ان کی نماز جنازہ اوکاڑہ کی مرکزی جنازہ گاہ گھوڑے شاہ میں اداکی گئی۔نماز جنازہ میں ممبر قومی اسمبلی چوہدری ریاض الحق، ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری منیب الحق،سابق ایم این اے محمد عارف چوہدری، سابق صوبائی وزیر محمد اشرف خان سوہنا، پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات چوہدری منظور احمد ،سابق وفاقی وزیر جہانگیر بدر مرحوم کے بیٹے علی بدر ،ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری جاوید علاوالدین،سابق ایم پی اے ضیاء الدین ،سابق صدر اوکاڑہ پریس کلب حاجی ناصر وحید، اوکاڑہ پریس کلب کے صدر شیخ شہباز شاہین، ذوالفقار ملک، حافظ حسنین رضا،رائو فصل الرحمن ،اسلم پراچہ،شیخ ساجد رشید ،انجمن تاجران کے صدر چوہدری سلیم صادق،وکلاء ،صحافیوں کے علاوہ ہزاروں کی تعدادمیں شہریوں نے شرکت کی۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے راولپنڈی کے بینظیر بھٹو شہید ہسپتال کا اچانک دورہ کیا اور وہاں موجود صحت کی سہولیات کا جائزہ لیا۔ دورے کے موقع پر وفاقی وزیر صحت عامر کیانی، معاون خصوصی افتخار درانی اور سینٹر فیصل جاوید بھی وزیراعظم کے ہمراہ ... تفصیل

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ پاکستان کی خوشحالی بلوچستان کی خوشحالی سے جڑی ہوئی ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے تیسری نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاءنے جی ایچ کیو میں ملاقات کی ۔ آئی ایس پی ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر و چیئر مین ائیر مارشل ارشد محمود ملک نے رواں سال مارچ میں 5سالہ سٹریٹجک بزنس پلان حکومت کو بھجوانے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ پلان میں ایوی ایشن پالیسی ،آمدن بڑھانے ،مکمل ... تفصیل