لورالائی میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن ،کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر 4ساتھیوں سمیت ہلاک              حکومت کا شہبازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کےفیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ              وزیر پٹرولیم نے گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا              پاکستان نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این اوسی کی شرط ختم کردی              منی لانڈرنگ کیس منتقلی کیخلاف اپیل، آصف زرداری کو جواب الجواب جمع کرانے کا حکم              لاہور ہائیکورٹ کا شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کر نے کا حکم              سپریم کورٹ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی       
تازہ تر ین

لیگ اسپنر یاسر شاہ کے گھر خوشیاں ہی خوشیاں ، ہر طرف سے مبارکبادیں

اسلام آباد(نیو زڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے ریکارڈ ساز لیگ اسپنر یاسر شاہ کو سال 2018ء میں ایک اور خوشی مل گئی۔یاسر شاہ کے گھر ایک اور بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے،وہ ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لئے جنوبی افریقا میں مصروف ہیں۔لیگ اسپنر کو دوسرے بیٹے کی پیدائش کی خبر فون پر دی گئی اور انہیں بتایا گیا کہ ماں اور بچہ خیریت سے ہیں۔یاسر شاہ کے بھائی کفایت شاہ کے مطابق بھتیجے کی ولادت صوابی کے نجی اسپتال میں ہوئی،بھائی کو فون پر بیٹے کی پیدائش کی نوید سنائی اور تصویر بھیجی ہے۔یاسر شاہ کا پہلے سے ایک بیٹا اور بیٹی بھی ہے،اب ان کے یہاں دوسرا بیٹا بھی آگیا ہے۔رواں برس یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ میں کم میچز کھیل کر 200 وکٹ لینے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا تھا۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی کابینہ نے نئی سول ایو ی ایشن پالیسی ،تمام بین الاقوامی ائیر لائنز کے ساتھ معاہدوں کے جائزے ، 10 رکنی گروبندھک کمیٹی تشکیل دینے کی منظوری اور سی ڈی اے اور ایل ڈی اے کو شہر نہ پھیلانے کی ہدایت کی ... تفصیل

لاہور ( نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے صدر محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے عدالتوں کے فیصلوں کا ہمیشہ احترام کیا ہے ،محمد نواز شریف کی ضمانت پر اللہ تعالی کا شکر ادا ... تفصیل

حیدرآباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کراچی سے روانہ ہونے والا کاروان بھٹو شہر حیدر آباد پہنچ گیاہے۔کوٹری پہنچنے پر ٹرین مارچ سے خطاب میں بلاول بھٹو نے کہا کہ کسی کو اپنے مستقبل کا فیصلہ نہیں کرنے دیں گے۔ہم اپنے مستقبل ... تفصیل