خلیل اور اس کا خاندان بے گناہ ہے، جے آئی ٹی کی ابتدائی رپورٹ میں سی ٹی ڈی افسران قتل کے ذمہ دار قرار              نیواسلام آباد ائیر پورٹ سی اے اے سے لیکر پی آئی اے کو دینے کا فیصلہ              پاکستان اور یو اے ای کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کیلئے معاہدہ طے پاگیا              مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

نواز شریف کو جیل میں کونسا قید ی نمبر دیاگیا ؟ جانئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) احتساب عدالت نے نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں 7سال قید اور اربوں روپے جرمانے سمیت ہل میٹل اور العزیزیہ کی جائیداد ضبطگی کا حکم دیا تھا۔جبکہ فلیگ شپ ریفرنس میں انہیں بری کر دیا گیا تھا ۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم کی درخواست پر انہیں کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیاگیا ہے ۔ اور انہیں بیر ک نمبر ایک الاٹ کی گئی ہے اور بی کلاس فراہم کی گئی ہے ۔ جبکہ سابق وزیراعظم کو قید نمبر 4470الاٹ کیا گیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انہیں کوٹ لکھپت جیل میں ایک مشقتی بھی فراہم کیا گیا ہے ۔ کھانوں کے شوقین سابق وزیراعظم کو گھر کے کھانے کی اجازت دی گئی ہے ۔دیگر سہولیات میں انہیں پڑھنے کے لیے اخبار بھی فراہم کر دیا گیاہے ۔واضح رہے کہ گزشتہ رات مریم نواز نے اپنے والد سے ملاقات کی تھی ، مریم نواز نے گھر سے کھانا ، روزمرہ کی چیزیں بھی انہیں پہنچائی تھیں ۔جیل حکام کی نگرانی میں ہونے والی ملاقات ایک گھنٹہ جاری رہی تھی ۔یہاں یہ بتانا بھی قابل ذکر ہوگا کہ سابق صدر آصف علی زرداری بھی کوٹ لکھپت جیل کی بیر ک نمبر ایک میں اپنی قید کے د ن کاٹ چکے ہیں۔

مزید خبر یں

 راولپنڈی (نیوزڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی صدر ماریا فرنینڈا نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے قومی ائیر لائن کا ہیڈ آفس اسلام آباد منتقل کرنے ،نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا آپریشن سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) سے لے کر پی آئی اے کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ... تفصیل

لاہور( نیوزڈیسک)ساہیوال واقعہ کی تحقیقات کےلئے بنائی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی) نے اپنی ابتدائی رپورٹ میںخلیل اور اس کے خاندان کو بے گناہ قرار دیتے ہوئے سی ٹی ڈی کے افسران کو قتل کا ذمہ دار قرار دیدیا،جس کے بعد پنجاب حکومت ... تفصیل