وزیر اعظم عمران خان کا قوم کو بہت جلد بڑی خوشخبری دینے کا اعلان              وزیراعظم عمران خان نے نیشنل ٹورازم کوآرڈینیشن بورڈ تشکیل دینے کی منظوری دے دی              سراج الحق جماعت اسلامی کے دوبارہ امیر منتخب              حکومت کی جانب سے دو ارب روپے کا رمضان پیکج منظور ،یوٹیلی اسٹورز کارپوریشن نے کئی اشیاءمہنگی کردیں              چیف جسٹس آصف سعید نے بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کی مبینہ خودکشی کا نوٹس لے لیا، چیئر مین نیب سے رپورٹ طلب              سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کر اچی کی 460ارب روپے کی پیشکش قبول کر لی              وزیر اعظم نیوز ی لینڈ کا خود کار و نیم خودکارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان              جماعت اسلامی کا متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان              مشال قتل کیس میں مزیددو ملزمان کو عمر قید       
تازہ تر ین

کیا ہونیوالا ہے ۔۔۔ تحریک لبیک نے پھر سے حکومت کو سنگین دھمکی دے ڈالی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)تحریک لبیک پاکستان نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تحریک پر عائد غیر اعلانیہ پابندی کے خاتمے اور مرکزی قائدین کی رہائی کے لیے فی الفور اقدامات کرے ۔ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کیے گئے تو ملک بھر تحریک کا آغاز کیا جائے گا ۔28دسمبر کو کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا ۔ان خیالات کا اظہار تحریک لبیک سندھ کے امیر مفتی غلام غوث بغدادی ،رکن سند ھ اسمبلی مفتی قاسم فخری ،رکن سند ھ اسمبلی محمد یونس سومرو اور دیگر نے بدھ کو کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔انہوںنے کہا کہ ملک میں جس جماعت نے 45لاکھ ووٹ حاصل کیے ہوں اسے بغیر کسی جواز کے کریک ڈاؤن کا نشانہ بنانا نہ صرف آئین اور قانون کی خلاف ورزی ہے بلکہ یہ عوام کے مینڈیٹ کی بھی توہین ہے ۔انہوںنے کہا کہ حکومت اگر یہ سمجھتی ہے کہ علامہ خادم رضوی اور دیگر قائدین کو جیل میں رکھ کر تحریک نامو رسالت ختم کرسکتی ہے تو یہ اس کی بھول ہے ۔یہ مقدس تحریک تاقیامت جاری رہے گی ۔تحریک لبیک کے رہنماؤں نے کہا کہ مفتی محمد یوسف سلطانی کی پنجاب جیل میں دوران اسیری شہادت کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرائی جائے گی ۔انہوںنے کہا کہ یہ شرمناک واقعہ ملک کو ریاست مدینہ بنانے والی حکومت کے دور میں ہوا ہے جس کی تاریخ میں کوئی نظیر نہیں ملتی ہے ۔تحریک لبیک پاکستان کے رہنماؤں نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تحریک پر عائد غیر اعلانیہ پابندی کے خاتمے اور مرکزی قائدین کی رہائی کے لیے فی الفور اقدامات کرے ۔ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کیے گئے تو ملک بھر تحریک کا آغاز کیا جائے گا ۔28دسمبر کو کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گ

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تین ہفتوں میں قوم کو بہت بڑی خوشخبری دوں گا۔سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیراعظم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نے بیرون ملک اپنے بیٹوں ... تفصیل

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )ملائیشیا ءکے وزیر اعظم مہاتیر محمد تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے،مہاتیر محمد ملائیشیا ءکے تاجروں اور صنعتکاروں کے وفد کے ہمراہ نور خان ایئربیس پہنچے جہاں وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ کے اراکین کے ہمراہ ان کا پرتپاک استقبال ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار کی زیر صدارت سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزارت مواصلات کے مغربی روٹ کوئٹہ ،ژوب سیکشن کا منصوبہ منظور کرلیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں 91 کروڑ روپے لاگت کے 2 منصوبے ... تفصیل