کر اچی:مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ ،2افراد جاں بحق              پاکستان پیپلز پارٹی کا نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ              اٹک میں گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جا ں بحق       
تازہ تر ین

ابرار الحق پر قسمت کی دیوی مہربان ۔۔۔ وزیراعظم نے بڑ ا عہدہ دینے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)معروف گلوکار و پی ٹی آئی کے رہنما ابرار الحق کو وزیرا عظم کے مشیر برائے ثقافت کا عہدہ دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق ابرار الحق آئندہ چند روز تک وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے۔ ابرار الحق گزشتہ کئی برس سے حکمراں جماعت تحریک انصاف کے ساتھ وابستہ ہیں۔ ابرار الحق 2 مرتبہ سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کیخلاف الیکشن لڑ چکے ہیں۔ جبکہ کچھ سالوں سے نوجوانوں کو پاکستان کی سیاست کا حصہ بنانے کیلئے بھی خاصے متحرک ہیں۔

مزید خبر یں

استنبول (نیوزڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ کرائسٹ چرچ واقعہ زیادہ خطرناک اور سرایت کرجانے والے موذی مرض کی موجودگی کی جھلک ہے،اسلاموفوبیا کے خلاف متحدہ محاذ تشکیل دیاجائے۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے او آئی سی کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد خان نے کہا ہے کہ بدعنوانی کے حوالے سے بہت تشویش ہے، کرپشن کے خاتمے سے متعلق پاکستان ہمارے تجربات سے استفادہ کرسکتاہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور ان کے ملائیشین ہم منصب ڈاکٹر مہاتیر محمد ... تفصیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی نے نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا کہ بریفنگ دفتر خارجہ کے بجائے پارلیمنٹ میں دی جائے، عمران خان پارلیمنٹ کی بالا دستی ... تفصیل