کر اچی:مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ ،2افراد جاں بحق              پاکستان پیپلز پارٹی کا نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ              اٹک میں گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جا ں بحق       
تازہ تر ین

اب موجیں ہی موجیں حکومت نے فوری طورپر عام تعطیل کا اعلان کردیا ، نوٹیفکیشن جاری ،وجہ کیابنی ؟ جانئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) دختر مشرق ، سابق خاتون اوّل اور مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم محتر مہ بے نظیر بھٹو کا آج گیارواں یو م شہادت منایا جارہاہے ۔ سندھ کی صوبائی حکومت نے اس موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلا ن کر دیا ہے ۔ بے نظیر کے یوم شہادت کے سلسلے ملک میں چھوتے طبڑے تمام شہروں میں تعزیتی سیمنارزمنعقد کیے جائیں گے ۔ جن میں مقررین پاکستا اور جمہورت کے لیے محترمہ کی خدمات پر روشنی ڈالیں گے ۔یوم شہادت کے موقع پر حکومت سندھ نے صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے ۔ بے نظیر کی برسی کے موقع پر مرکزی تقریب گڑھی خدابخش میں ہو گی ۔اس تقریب میں پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری سمیت اہم پارٹی رہنماءشرکت کریںگے ۔اس تقریب میں پیپلز پارٹی کی جانب سے مستقبل میں سیاست کے حوالے سے اہم فیصلے بھی متوقع ہیں۔

مزید خبر یں

استنبول (نیوزڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ کرائسٹ چرچ واقعہ زیادہ خطرناک اور سرایت کرجانے والے موذی مرض کی موجودگی کی جھلک ہے،اسلاموفوبیا کے خلاف متحدہ محاذ تشکیل دیاجائے۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے او آئی سی کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد خان نے کہا ہے کہ بدعنوانی کے حوالے سے بہت تشویش ہے، کرپشن کے خاتمے سے متعلق پاکستان ہمارے تجربات سے استفادہ کرسکتاہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور ان کے ملائیشین ہم منصب ڈاکٹر مہاتیر محمد ... تفصیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی نے نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا کہ بریفنگ دفتر خارجہ کے بجائے پارلیمنٹ میں دی جائے، عمران خان پارلیمنٹ کی بالا دستی ... تفصیل